نفتالی
کتاب پیدائش کے مطابق نفتالی (Naphtali) (تلفظ: /ˈnæftəlaɪ/; عبرانی: נַפְתָּלִי، جدید Naftali ، طبری Nap̄tālî ; "میری جدوجہد") یعقوب کے چھٹے اور بلہاہ کے دوسرے بیٹے تھے۔ وہ بنی اسرائیل کے بارہ قبائل میں سے قبیلہ نفتالی کے بانی تھے۔
نفتالی | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
والد | یعقوب |
بہن/بھائی | |
درستی - ترمیم ![]() |