شمعون
شمعون (Simeon) (عبرانی: שִׁמְעוֹן orˈsɪmiən، جدید Shim'on ، طبری Šim‘ōn) کتاب پیدائش کے مطابق یعقوب اور لیاہ کے دوسرے بیٹے ہیں۔ بنی اسرائیل کے بارہ قبائل میں سے قبیلہ شمعون ان کے نام سے منسوب ہے۔
شمعون | |
---|---|
(عبرانی میں: שִׁמְעוֹן) | |
شمعون
| |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | سنہ 1568 ق م حران |
والد | یعقوب |
والدہ | لیاہ |
بہن/بھائی | |
درستی - ترمیم ![]() |
حوالہ جاتترميم
پیش نظر صفحہ شخصیت سے متعلق موضوع پر ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں مزید اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔ |