اشیتا محبوب

پاکستانی ماڈل اور اداکارہ

اشیتا محبوب سید‎ (ولادت: 5 اگست 1988ء) ایک پاکستانی ماڈل اور اداکارہ ہیں۔

اشیتا محبوب
معلومات شخصیت
پیدائش 5 اگست 1988ء (36 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کراچی   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ ماڈل ،  ادکارہ   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ابتدائی زندگی اور تعلیم

ترمیم

اشیتا محبوب 5 اگست 1988ء کو پاکستان کے شہر کراچی میں پیدا ہوئیں۔ ان کی پرورش کراچی میں ہوئی تھی اور اشیتا نے اسی شہر میں اپنی تعلیم بھی مکمل کی۔ اشیتا محبوب کے دونوں والدین نسلی طور پر بنگالی تھے۔[1][2] وہ اب جیو ٹی وی، اے آر وائی ڈیجیٹل اور ہم ٹی وی کے مختلف ڈراموں میں اداکاری کررہی ہیں۔[3]

پیشہ وارانہ زندگی

ترمیم

اشیتا محبوب نے چھوٹی عمر میں بطور ماڈل کام کر رہی ہیں۔ انھوں نے پاکستان کے بہت سے فیشن برانڈز کے لیے ماڈلنگ کیا ہے۔ اشیتا محبوب نے اپنے کیریئر کا آغاز نوری بینڈ کے گانا ’’ سنو کے میں ہوں جوان ‘‘ کی موسیقی ویڈیو سے کیا۔ یہ موسیقی ویڈیو 2003ء میں جاری کیا گیا تھا اور ایشیتا نے بطور ماڈل اس ویڈیو میں کام کیا تھا۔ اشیتا محبوب نے متعدد ڈراموں میں کام کیا ہے جن میں کتنی گرہیں باقی ہيں، دیار دل، زندگی تجھ کو جیا اور کھٹی میٹھی زندگی شامل ہے۔[4]

ٹیلی ویژن

ترمیم
سال فلم کردار نوٹ حوالہ
2015ء کراچی سے لاہور[6] عائشہ پہلی فلم
2015ء مور آرزو
2016ء لوو فائٹ بالی وڈ کی پہلی فلم

بیرونی روابط

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. {{|url=https://content.pk/pakistan/eshita-syed-age-education-family-father-marriage-husband-dramas-tv-shows-career-pictures-contact-facebook-twitter-instagram/amp/%7Clanguage=en}}[مردہ ربط]
  2. Omair Alavi (2015-08-16)۔ "Premiere: A modern classic that packs a punch"۔ DAWN.COM (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 جولا‎ئی 2020 
  3. "An interview with Eshita"۔ showbizpak۔ 15 جنوری 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ January 13, 2013 
  4. "eshita-syed-age-education-family-father-marriage-husband-dramas-tv-shows-career"۔ 26 اکتوبر 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 مارچ 2021 
  5. "Eshita as Zainee in the serial Aik Nayee Cinderella"۔ urduwire۔ 31 جنوری 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ January 13, 2013 
  6. "Forget Bollywood, here are Lollywood's most popular and most impactful movies from 2015"۔ The Express Tribune (بزبان انگریزی)۔ 2015-12-28۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 جولا‎ئی 2020