اصغر ندیم سید
پاکستانی ڈراما نویس، ٹی وی ڈراما مصنف اور شاعر
اصغر ندیم سید (ولادت: 14 جنوری 1950ء) ایک پاکستانی ڈراما نویس، ٹی وی ڈراما مصنف اور شاعر ہیں۔[1] وہ پاکستانی سرکاری چینل، پاکستان ٹیلی ویژن نیٹ ورک اور شالیمار ٹیلی ویژن نیٹ ورک کے لیے شو لکھے ہیں۔
اصغر ندیم سید | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 14 جنوری 1950ء (74 سال) لاہور |
شہریت | پاکستان |
عملی زندگی | |
پیشہ | ڈراما نگار ، شاعر ، مصنف |
ملازمت | بیکن ہاؤس نیشنل یونیورسٹی |
IMDB پر صفحات | |
درستی - ترمیم |
ایوارڈ اور پہچان
ترمیم- 2006ء میں تمغائے حسن کارکردگی، صدر پاکستان کی جانب سے[2][3]
- پاکستان ٹیلی ویژن نیٹ ورک کا ایوارڈ برائے بہترین مصنف[3]
تصانیف
ترمیم- نئے زمانے کی برہن
- آدھے چاند کی رات
- چاند گرھن
- دریا
- ادھوری کلیات اصغر ندیم سید
- کہانی مجھے ملی (دس کہانیاں)
حوالہ جات
ترمیم- ↑ Literary gathering: Conference on China-Pakistan literature from 28th The Express Tribune (newspaper). اخذ شدہ 26 فروری 2018
- ↑ Asghar Nadeem Syed's Pride of Performance Award info listed on Business Recorder (newspaper). اخذ شدہ 27 فروری 2018
- ^ ا ب Profile of Asghar Nadeem Syed on Punjab.gov.pk website آرکائیو شدہ 27 فروری 2018 بذریعہ وے بیک مشین. اخذ شدہ 26 فروری 2018