اعجاز مسیح

پاکستان میں سیاستدان

اعجاز مسیح، ایک پاکستانی سیاست دان ہیں جو اگست 2018 سے مئی 2022 تک پنجاب کی صوبائی اسمبلی کے رکن منتخب ہوئے۔

اعجاز مسیح
معلومات شخصیت
شہریت پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت پاکستان تحریک انصاف   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مناصب
رکن پنجاب صوبائی اسمبلی [1]   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکن سنہ
15 اگست 2018 
پارلیمانی مدت 17 ویں صوبائی اسمبلی پنجاب  
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

سیاسی کیریئر

ترمیم

اعجاز مسیح پاکستان تحریک انصاف کی نمائندگی کرتے ہوئے 2018 کے پاکستانی عام انتخابات میں اقلیتوں کے لیے مخصوص نشست پر پنجاب کی صوبائی اسمبلی کے لیے منتخب ہوئے تھے۔[2] 12 ستمبر 2018 کو انھیں وزیر اعلیٰٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی صوبائی کابینہ میں شامل کیا گیا۔ اور 13 ستمبر 2018 کو انھیں پنجاب کا صوبائی وزیر برائے انسانی حقوق اور اقلیتی امور مقرر کیا گیا۔ وہ 16 اپریل 2022 کو وزیر اعلیٰ پنجاب کے انتخاب کے لیے پارٹی پالیسی کے خلاف ووٹ دینے کی وجہ سے ڈی سیٹ ہوئے۔[3]

حوالہ جات

ترمیم
  1. https://www.pap.gov.pk/members/profile/en/21/1603
  2. The Newspaper's Staff Reporter (13 August 2018)۔ "ECP notifies candidates for PA reserved seats"۔ dawn.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 اگست 2018 
  3. "ECP de-seats 25 dissident PTI MPs who voted for Hamza Shahbaz"۔ www.thenews.com.pk (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 مئی 2022