اعظم خان (پشتو زبان: اعظم خان) (وفات 28 مارچ 2020ء[4]) ایک پاکستانی اسکواش کھلاڑی تھے جنھوں نے برٹش اوپن چار بار 1959ء اور 1962ء کے درمان میں جیتا۔

اعظم خان
شخصی معلومات
پیدائش 20 اپریل 1926ء [1]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 28 مارچ 2020ء (94 سال)[2]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لندن [2]  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات کووڈ-19 [2]  ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ اسکواش کھلاڑی [3]  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کھیل اسکوائش [3]  ویکی ڈیٹا پر (P641) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات

برٹش اوپن کے فائنل مقابلے

ترمیم
فاتح(4)
سال مخالف فائنل میں اسکور
1959 مو خان 9-5, 9-0, 9-1
1960 روشن خان 9-1, 9-0, 9-0
1961 مو خان 6-9, 9-1, 9-4, 0-9, 9-2
1962 مو خان 9-6, 7-9, 10-8, 2-9, 9-4
دوسرا درجہ (3)
سال مخالف فائنل میں اسکور
1954 ہاشم خان 6-9, 9-6, 9-6, 7-9, 9-5
1955 ہاشم خان 9-7, 7-9, 9-7, 5-9, 9-7
1958 ہاشم خان 9-7, 6-9, 9-6, 9-7

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. https://www.telegraph.co.uk/obituaries/2020/04/04/azam-khan-champion-squash-player-member-sports-greatest-dynasty/
  2. ^ ا ب پ https://www.geo.tv/latest/279680-legendary-squash-player-azam-khan-passes
  3. ^ ا ب اسکوائش انفو کھلاڑی آئی ڈی: http://www.squashinfo.com/player/5252 — اخذ شدہ بتاریخ: 4 مئی 2022
  4. خالد حسین۔ "اسکواش کے عظیم کھلاڑی کی کورونا وائرس سے وفات aged 95"۔ جیو نیوز۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 مارچ 2020ء 

بیرونی روابط

ترمیم