اعوان کڑی ضلع چکوال میں ایک خاص علاقے پر مشتمل وادی اعوان کڑی کہلاتی ہے۔ اعوان کڑی تلہ گنگ، ٹمن، جھاٹلہ، چنجی، تھوہا محرم خان، کوٹ سارنگ ڈھلی اور دیوال،چکوال پر مشتمل ہے۔[1]