کوٹ سارنگ
کوٹ سارنگ (انگریزی: Kot Sarang) پاکستان کا ایک پاکستان کی یونین کونسلیں جو ضلع چکوال میں واقع ہے۔کوٹ سارنگ ( ضلع چکوال کی یو نین کو نسل نمبر -48 ہے)۔کوٹ سارنگ تلہ گنگ شہر سے تقریباً19 کلومیٹر کے فاصلے پر شمال کی سمت میں واقع ہے، کوٹ سارنگ کے مغرب میں ڈھوک ہستال، شمال میں پہاڑیاں نی ڈھوک، تلن چوک، ڈھوک نموالا، لٹیری، کھٹ مشرق میں ڈھوک گجیال، مر ال گڈھا، مرالی، نکہ ریحان، مرجان، ملیاراں، جبکہ جنوب میں جسیال، چتوال، ترگڑ، ڈھوک ٹہی ڈھوک ڈالی، ٹہی، واقع ہیں۔ اس یونین کونسل کا مرالی اورمصطفٰی آباد چتوال حصہ ہیں۔[1] شہر تلہ گنگ سے جنوب کی طرف اٹھارہ کلو میٹر دور راولپنڈی روڈ کی بائیں جانب تاریخی گاؤں کوٹ سارنگ واقع ہے۔
کوٹ سارنگ | |
---|---|
گاؤں اور یونین کونسل | |
ملک | Pakistan |
پاکستان کی انتظامی تقسیم | پنجاب، پاکستان |
ضلع | ضلع چکوال |
منطقۂ وقت | پاکستان کا معیاری وقت (UTC+5) |
مزید دیکھیےترميم
حوالہ جاتترميم
ویکی کومنز پر کوٹ سارنگ سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- ↑ انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین. "Kot Sarang".