افریقی کھیلوں میں خواتین کرکٹ مقابلے 2023ء
افریقی کھیلوں میں خواتین کرکٹ مقابلے گھانا میں 7 سے 13 مارچ 2024ء تک منعقد ہوئے۔ [1] میچ ٹوئنٹی 20 انٹرنیشنل (T20I) کی حیثیت کے ساتھ کھیلے گئے۔ [2] ایونٹ میں 8 ٹیمیں کینیا، نمیبیا، نائیجیریا، روانڈا، جنوبی افریقہ، تنزانیہ، یوگنڈا اور زمبانوے شریک تھیں جن کو دو گروپس میں شامل کیا گیا تھا۔ گروپ اے میں جنوبی افریقہ کی ٹیم 3 میں سے 2 میچ جیت کر 4 پوائنٹس حاصل کرکے پہلے نمبر پر رہی جبکہ نائیجیریا 3 میچوں میں سے ایک میں ہی فتح یاب رہا اور 3 پوائنٹس کے ساتھ دوسری پوزیشن حاصل کرکے ناک آئوٹ مرحلے میں پہنچ گیا۔ گروپ بی میں زمبابوے نے اپنے تینوں میچ جیتے اور 6 پوائنٹس کے ساتھ سرفہرست رہا جبکہ دوسرے نمبر پر یوگنڈا تھا جس نے 2 میچ جیت کر 4 پوائنٹس حاصل کے تھے۔ اس طرح جنوبی افریقہ اور یوگنڈا کے درمیان پہلا اور نائیجیریا کا مقابلہ زمبابوے کے ساتھ دوسرے سیمی فائنل میں ہوا۔ جبکہ فائنل میں ایک اعصاب شکن مقابلے کے بعد زمبابوے کی خواتین ٹیم نت جنوبی افریقہ کے خلاف سپر اوور میں کامیابی حاصل کی تمام میچ اکرا کے اچیموٹا اوول کے میدانوں میں منعقد ہوئے۔ [3]
تاریخ | 7 – 13 مارچ 2024 |
---|---|
منتظم | افریقہ کی قومی اولمپک کمیٹیوں کی ایسوسی ایشن |
کرکٹ طرز | خواتین ٹوئنٹی20 بین الاقوامی |
ٹورنامنٹ طرز | گروپ راؤنڈ رابن اور ناک آؤٹ |
میزبان | گھانا |
فاتح | زمبابوے (1 بار) |
رنر اپ | جنوبی افریقا |
شریک ٹیمیں | 8 |
کل مقابلے | 16 |
بہترین کھلاڑی | کیلیس ایندھلوو |
کثیر رنز | موڈسٹرموپاچکوا (150) |
کثیر وکٹیں | للیان ادیہ (10) |
دستے
ترمیمکینیا[4] | نمیبیا[5] | نائجیریا[4] | روانڈا[6] |
---|---|---|---|
|
|
| |
جنوبی افریقا[7] | تنزانیہ[8] | یوگنڈا[9] | زمبابوے[10] |
|
|
|
گروپ مرحلہ
ترمیمگروپ اے
ترمیمپوائنٹس ٹیبل
ترمیمپوزیشن | ٹیم | کھیلے | جیتے | ہارے | برابر | بلانتیجہ | پوائنٹس | نیٹ رن ریٹ | اہلیت |
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
1 | جنوبی افریقا | 3 | 2 | 1 | 0 | 0 | 4 | 1.887 | ناک آؤٹ مرحلے میں آگے بڑھے |
2 | نائجیریا | 3 | 1 | 1 | 0 | 1 | 3 | 0.778 | |
3 | تنزانیہ | 3 | 1 | 1 | 0 | 1 | 3 | −1.130 | |
4 | نمیبیا | 3 | 1 | 2 | 0 | 0 | 2 | −1.421 |
مقابلوں کی تفصیل
ترمیمب
|
||
ولکا مواتیل 37 (41)
جیما بوتھا 2/9 (2 اوورز) |
- جنوبی افریقہ نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
- بارش کے باعث مزید کھیل ممکن نہ ہو سکا
- جیما بوتھا, گاندھی جفتہ، لیہ جونز، کارابو میسو, کیلا رینیکے، مینے سمٹ، جینی ونسٹر اور کیٹلن وینگارڈ (جنوبی افریقہ) سبھی نے اپنا ٹوئنٹی20 بین الاقوامی ڈیبیو کیا۔
ب
|
||
ہدیٰ عمری 18* (26)
یوزین پیس 1/3 (2 اوورز) |
- تنزانیہ نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
- بارش کے باعث مزید کھیل ممکن نہ ہو سکا۔
- یوزین پیس (نائیجیریا) نے اپنا ٹوئنٹی20 بین الاقوامی ڈیبیو کیا۔
ب
|
||
تبو عمری 9 (10)
نونڈومیسو شانگاسے 5/13 (3.3 اوورز) |
- تنزانیہ نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
- سیشنی نائیڈو (جنوبی افریقہ) نے ٹوئنٹی20 بین الاقوامی ڈیبیو کیا۔
- نونڈومیسو شانگاسے (جنوبی افریقہ) نے ٹوئنٹی20 بین الاقوامی میں اپنی پہلی پانچ وکٹیں حاصل کیں۔[12]
ب
|
||
سلوم سنڈے 40 (36)
کیلین گرین 2/19 (4 اوورز) |
یاسمین خان 17 (19)
یوزین پیس 3/5 (4 اوورز) |
- نائیجیریا نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
ب
|
||
یاسمین خان 48 (45)
ایگنس کیویل 3/19 (3 اوورز) |
ساوم متے 41 (30)
جیورین ڈیرگارڈٹ 2/6 (2 اوورز) |
- نمیبیا نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
ب
|
||
فیور ایسیگبی 17 (28)
سیشنی نائیڈو 4/13 (4 اوورز) |
فائے ٹونی کلف 45 (34)
للیان ادیہ 5/18 (4 اوورز) |
- نائیجیریا نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
- نوبولمکو بنیٹی اور سیمون لورینس (جنوبی افریقہ) دونوں نے اپنا ٹوئنٹی20 بین الاقوامی ڈیبیو کیا۔
- للیان ادیہ خواتین کے ٹوئنٹی20 بین الاقوامی میں پانچ وکٹیں لینے والی نائیجیریا کی پہلی بولر بن گئیں۔
گروپ بی
ترمیمپوائنٹس ٹیبل
ترمیمپوزیشن | ٹیم | کھیلے | جیتے | ہارے | برابر | بلانتیجہ | پوائنٹس | نیٹ رن ریٹ | اہلیت |
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
1 | زمبابوے | 3 | 3 | 0 | 0 | 0 | 6 | 1.438 | ناک آؤٹ مرحلے میں آگے بڑھے |
2 | یوگنڈا | 3 | 2 | 1 | 0 | 0 | 4 | 0.529 | |
3 | کینیا | 3 | 1 | 2 | 0 | 0 | 2 | −1.018 | |
4 | روانڈا | 3 | 0 | 3 | 0 | 0 | 0 | −0.975 |
مقابلوں کی تفصیل 1
ترمیمب
|
||
موڈسٹرموپاچکوا 38 (38)
ایلس اکوزوی 1/4 (1 اوورز) |
- روانڈا نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
- بارش کی وجہ سے میچ 14 اوورز فی سائیڈ کر دیا گیا۔
ب
|
||
میلون کھگویتسا 24 (37)
اماکیولیٹ نقیسوئی 2/17 (4 اوورز) |
گلوریا اوبوکور 29* (48)
ایستھر وچیرا 1/9 (3 اوورز) |
- یوگنڈا نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
- بارش کی وجہ سے میچ 17 اوورز فی سائیڈ کر دیا گیا۔
ب
|
||
- زمبابوے نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
ب
|
||
کلیریس یویس 24 (28)
جمائمہ ندانو 3/21 (4 اوورز) |
ایستھر وچیرا 42 * (49)
روزین ایرا 2/11 (4 اوورز) |
- روانڈا نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
ب
|
||
موڈسٹرموپاچکوا 40 (40)
فلاویا اودھیمبو 3/29 (4 اوورز) |
میلون کھگویتسا 30 (47)
پریشیئس مارانگے 1/5 (2 اوورز) |
- کینیا نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
ب
|
||
- روانڈا نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
سیمی فائنلز
ترمیمپہلے سیمی فائنل میں جنوبی افریقہ نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر 122 رنز بنائے۔ نونڈومیسو شانگاسے نے 42 گیندوں پر 38 رنز سکور کیے۔ جواب میں یوگنڈا کی ٹیم 18.4 اوورز میں 72 رنز پر ہی ڈھیر ہو گئی۔ نونڈومیسو شانگاسے کو مین آف دی میچ قرار دیا گیا۔ دوسری سیمی فائنل میں نائیجیریا نے زمبابوے کے خلاف پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 20اوورز میں 9 وکٹوں پر 74 رنز بنائے۔ لکی پیٹی نمایاں سکورر تھیں جو 14 گیندوں پر 13 رنز بنا سکیں۔ زمباوے کی کیلس ایندھلوو نے 12 رنز دے کر 3 کھلاڑیوں کو پویلین بھیجا۔ زمبابوے نے 16 اوورز میں 5 وکٹوں پر مقررہ ہدف عبور کرکے فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔ فائنل جنوبی افریقہ کو زمبابوے کے درمیان منعقد ہوا۔
ب
|
||
ایستھر ایلوکو 19 (33)
کیلا رینیکے 3/13 (4 اوورز) |
- یوگنڈا نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
- جینا ایونز (جنوبی افریقہ) نے اپنا ٹوئنٹی20 بین الاقوامی ڈیبیو کیا۔
ب
|
||
لکی پیٹی 13 (14)
کیلس ایندھلوو 3/12 (4 اوورز) |
موڈسٹرموپاچکوا 26 (43)
پیکولیئر اگبویا 2/12 (4 اوورز) |
- نائیجیریا نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
کانسی کے تمغے کا میچ
ترمیمب
|
||
اماکیولیٹ نقیسوئی 21 (43)
پیکولر اگبویا 3/11 (4 اوورز) |
سلوم سنڈے 37 (50)
جینٹ مبازی 2/8 (4 اوورز) |
- نائیجیریا نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
گولڈ میڈل میچ
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ @۔ "مرد اور خواتین دونوں کے لیے 13ویں افریقی گیمز کرکٹ فکسچر دیکھیں" (ٹویٹ)۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 فروری 2024 – ٹویٹر سے Missing or empty |date= (help)
- ↑ "کرکٹ 2023ء میں افریقی گیمز کا آغاز کرے گی۔"۔ Emerging Cricket۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 فروری 2023
- ↑ Christian Okpara۔ "2023 افریقہ گیمز میں کرکٹ کو نمایاں کیا جائے گا۔"۔ The Guardian Nigeria۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 فروری 2024
- ^ ا ب "7 مارچ سے شروع ہونے والے 13 ویں افریقی گیمز میں کرکٹ کے بارے میں آپ سب کو جاننے کی ضرورت ہے۔"۔ Female Cricket۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 مارچ 2024
- ↑ "گھانا میں افریقی گیمز کے لیے کیپری کورن ایگلز اسکواڈ"۔ Cricket Namibia۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 مارچ 2024 – Facebook سے
- ↑ "روانڈا خواتین کا دستہ نائیجیریا میں 25 فروری سے شروع ہونے والے دو آئندہ ٹورنامنٹ N.F.C خواتین کے T20 بین الاقوامی ٹورنامنٹ اور گھانا میں 13 ویں افریقی کھیلوں کے لیے ایکشن کے لیے تیار ہے۔"۔ Rwanda Cricket Association۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 فروری 2024 – Instagram سے
- ↑ "افریقی گیمز 2024: گھانا کے لیے ٹیم SA سکواڈ کا اعلان کر دیا گیا۔"۔ SA Sports Press۔ 20 فروری 2024 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 فروری 2024
- ↑ "قومی ٹیم کا سکواڈ کل 14 کھلاڑیوں اور 3 ٹیکنیکل سٹاف کے اسکواڈ کے ساتھ نائیجیریا کے لیے روانہ ہو گا۔"۔ Tanzania Cricket Association۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 فروری 2024 – Facebook سے
- ↑ "Tوہ وکٹوریہ پرلز افریقی گیمز میں گولڈ کا تعاقب کرتے ہوئے اکرا گھانا گئے۔."۔ Uganda Cricket۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 مارچ 2024
- ↑ "افریقی گیمز ZC کو خوش کرتے ہیں۔"۔ The Herald۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 مارچ 2024
- ^ ا ب "خواتین کے افریقی کھیل 2024"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 مارچ 2024
- ↑ "نونڈومیسو شانگاسے نے پانچ وکٹیں حاصل کیں کیونکہ ٹیم SA نے افریقی گیمز میں پہلی جیت حاصل کی۔"۔ SABC Sport۔ اخذ شدہ بتاریخ 9 مارچ 2024