افسر مودودی (پیدائش: 3 مارچ 1874ء— وفات: 24 دسمبر 1948ء) اردو شاعر اور ماہر طب یونانی تھے۔[1][2]

افسر مودودی
معلومات شخصیت
تاریخ پیدائش 3 مارچ 1874ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تاریخ وفات 24 دسمبر 1948ء (74 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت بھارت
برطانوی ہند (–14 اگست 1947)
ڈومنین بھارت   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ مصنف ،  شاعر ،  طبیب   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

پیدائش

ترمیم

افسر مودودی 3 مارچ 1874ء کو پیدا ہوئے۔وہ روایتی اردو شاعر سید احمد حسین فدا کے بیٹے تھے۔[3]

وفات

ترمیم

افسر مودودی 74 سال کی عمر میں 24 دسمبر 1948ء کو انتقال کرگئے۔

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. 'AFSAR MAUDOODI'(Life and Poetry-Edited with critical study) Book in Urdu by Dr. Syed Waheed Ashraf (1983).
  2. 'MUTALAE AFSAR MAUDOODI' (Compilation of Articles read in a seminar on Afsar Maudoodi) Book in Urdu (2012)
  3. 'DIWANE FIDA'(Life and Poetry-Edited with critical study) Book in URDU by Syed Waheed Ashraf and Malik Ram

ماخذ

ترمیم