راؤ افضل گوہر پاکستان کے معروف شاعر ہیں۔ ملک میں ہونے والے بڑے مشاعروں میں انھیں مدعو کیا جاتا یے۔[1]

افضل گوہر راؤ
پیدائشراؤ افضل گوہر
(1965-01-01) 1 جنوری 1965 (عمر 59 برس)
سرگودھا، مغربی پاکستان
قلمی نامگوہر
پیشہشاعر
زباناردو
رانگڑی
نسلرانگڑ
شہریتپاکستان کا پرچمپاکستانی
اصنافغزل، نظم

پیدائش

ترمیم

آپ 1965ء میں سرگودھا[2] کی ایک رانگڑ راجپوت فیملی میں پیدا ہوئے۔

نمونہ کلام

ترمیم

غزل

ہجر میں اتنا خسارہ تو نہیں ہو سکتاایک ہی عشق دوبارہ تو نہیں ہو سکتا
چند لوگوں کی محبت بھی غنیمت ہے میاںشہر کا شہر ہمارا تو نہیں ہو سکتا
کب تلک قید رکھوں آنکھ میں بینائی کوصرف خوابوں سے گزارا تو نہیں ہو سکتا
رات کو جھیل کے بیٹھا ہوں تو دن نکلا ہےاب میں سورج سے ستارہ تو نہیں ہو سکتا
دل کی بینائی کو بھی ساتھ ملا لے گوہرؔآنکھ سے سارا نظارا تو نہیں ہو سکتا [3]

حوالہ جات

ترمیم