افغان-برطانوی جنگ (دوم)

یہ جنگ برطانوی افواج اور امارت افغانستان کے درمیان لڑی گئی۔ یہ جنگ 1878ء سے 1880ء لڑی گئی۔ اس کا نتیجہ یہ نکلا کہ افغانستان کے اندرونی قوت اور حکمرانی تو افغانوں کی ماتحت رہی مگر بیرونی امور اور تعلقات برطانویوں کے کنٹرول میں آئے۔

افغان-برطانوی جنگ (دوم)
سلسلہ عظیم چالبازیاں

92nd Highlanders at Kandahar. Oil by Richard Caton Woodville
تاریخ1878–1880
مقامامارت افغانستان
نتیجہ

برطانوی بیرونی فتح[1]

  • British withdraw after achieving the desired political goals through the Treaty of Gandamak[2][3][4][5]
  • Afghans maintain internal sovereignty but cede various frontier areas and the control of their nation's foreign relations to the British
مُحارِب
امارت افغانستان

مملکت متحدہ کا پرچم سلطنت برطانیہ

کمان دار اور رہنما
شیر علی خان,
ایوب خان افغانی
برطانوی ہند کا پرچم سموئیل براؤنی
برطانوی ہند کا پرچم فریڈرک روبرٹس
برطانوی راج کا پرچم Sir Donald Stewart, 1st ڈونلڈ سٹورٹ
ہلاکتیں اور نقصانات
5,000+ killed in major battles, total unknown.[6] 1,850 لڑائی میں مقتول or died of wounds,
8,000 dead of disease[6]

حوالہ جات

ترمیم
  1. Karl J. Schmidt (1995)۔ An Atlas and Survey of South Asian History۔ M.E. Sharpe۔ صفحہ: 74۔ ISBN 978-1563243332 
  2. Adamec, L.W.; Norris, J.A., Anglo-Afghan Wars, in انسائیکلوپیڈیا ایرانیکا, online ed., 2010
  3. Norris, J.A., Anglo-Afghan Relations آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ iranicaonline.org (Error: unknown archive URL), in انسائیکلوپیڈیا ایرانیکا, online ed., 2010
  4. ^ ا ب Brian. Robson (2007)۔ The Road to Kabul: The Second Afghan War 1878–1881۔ Stroud: Spellmount۔ صفحہ: 299۔ ISBN 978-1-86227-416-7