محمد اقبال قاسم (پیدائش:6اگست 1953ء کراچی) سابق پاکستانی کرکٹر ہیں جنھوں نے 1975ء سے 1988ء تک 50 تیسٹ میچ اور 15 ایک روزہ بین العقوامی میچز کھیلے۔

اقبال قاسم
کرکٹ کی معلومات
بلے بازیLeft-hand bat
گیند بازیSlow left-arm orthodox
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ Tests ODIs FC List A
میچ 50 15 246 95
رنز بنائے 549 39 2432 329
بیٹنگ اوسط 13.07 6.50 14.47 10.61
100s/50s -/1 -/- -/3 -/-
ٹاپ اسکور 56 13 61 23
گیندیں کرائیں 13019 664 55387 4223
وکٹ 171 12 999 119
بالنگ اوسط 28.11 41.66 20.48 20.54
اننگز میں 5 وکٹ 8 68 2
میچ میں 10 وکٹ 2 n/a 14 n/a
بہترین بولنگ 7/49 3/13 9/80 6/25
کیچ/سٹمپ 42/- 3/- 172/- 27/-
ماخذ: [1]، 4 February 2006