اقبال محمود ایک بھارتیہ سیاست دان اور بھارت کی اتر پردیش کی 16ویں قانون ساز اسمبلی کے رکن ہیں۔ [1] [2] [3] [4]

اقبال محمود
معلومات شخصیت
پیدائش 21 نومبر 1949 (74 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
سنبھل  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت Flag of India.svg بھارت  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت سماج وادی پارٹی  ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی جامعہ علی گڑھ  ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ سیاست دان  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان ہندی  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ابتدائی زندگی اور تعلیمترميم

اقبال محمود سنبھل، اتر پردیش میں اپنی آنکھیں کھولیں۔ انہوں نے 1974 میں علی گڑھ مسلم یونیورسٹی سے بیچلر آف سائنس کی سند حاصل کی۔ [5] [6]

سیاسی سفرترميم

اقبال محمود پانچ بار قانون ساز اسمبلی کے رکن رہ چکے ہیں، پہلے 1991 سے 1992 تک، اور پھر 1996 سے لگاتار چار بار ایم ایل اے کی حیثیت سے اپنی خدمات انجام دے چکے ہیں اور اس وقت بھی وہ سمبھل اسمبلی حلقہ کی سماج وادی پارٹی رکن کے طور پر نمائندگی کررہے ہیں۔ [7]

حوالہ جاتترميم

  1. "CM Office". Upcmo.up.nic.in. 01 جنوری 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 12 اگست 2015. 
  2. "GREAT BHEEMNAGAR: Iron Man"Nawab Iqbal Mehmood"". Bheemnagar.blogspot.in. 1 November 2011. اخذ شدہ بتاریخ 12 اگست 2015. 
  3. "Ahead of Lok Sabha polls, Mulayam gives tickets, important posts to Azam detractors". The Indian Express. 6 February 2014. اخذ شدہ بتاریخ 12 اگست 2015. 
  4. "Iqbal Mehmood | KnowYourNeta". Knowyourneta.info. 04 مارچ 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 12 اگست 2015. 
  5. http://myneta.info/up2012/candidate.php?candidate_id=2233
  6. "Three Muslim Ministers elevated to Cabinet rank in Uttar Pradesh". The Hindu. 25 January 2014. اخذ شدہ بتاریخ 12 اگست 2015. 
  7. "Member List of SP – UPLA". Uplegassembly.nic.in. 13 اگست 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 12 اگست 2015.