اقرأ روضۃ الاطفال ٹرسٹ

اقرأ روضۃ الاطفال ٹرسٹ پورے پاکستان میں اسکولوں کاایک سلسلہ ہے۔ پاکستان میں کراچی ، لاہور ، راولپنڈی ، گلگت ، کوئٹہ ، پشاور اور گوجرانوالہ جیسے بڑے شہروں میں مجموعی طور پر 185 اسکولوں کا نیٹ ورک موجود ہے۔[1][2] اس کی بنیاد مفتی ولی حسن ٹونکی اور مفتی جمیل خان نے اپریل 1984 میں رکھی تھی۔

سرپرست

ترمیم

مفتی تقی عثمانی موجودہ سرپرست ہیں۔[3]

صدور

ترمیم
  1. ولی حسن ٹونکی
  2. محمد یوسف لدھیانوی
  3. سید نفیس الحسینی
  4. عبدالمجید لدھیانوی
  5. عبدالرزاق اسکندر (موجودہ)

اشاعتیں

ترمیم
  • ماہنامہ اقراء
  • مجلہ اقراء

حوالہ جات

ترمیم
  1. "اقرأ روضۃ الاطفال ٹرسٹ"۔ iqratrust.ed.pk۔ 2021-06-02 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-05-29
  2. "ہونہار طالبات حامدہ رحمان اور رملہ رحمان کا اعزاز"۔ jang.com.pk۔ 16 اپریل 2016۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-05-29
  3. "مدیران ، نائب مدیران اور ٹرسٹیز"۔ iqratrust.edu.pk۔ 2021-06-02 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-05-29