الاصمعی، 739ء تا 831ء ترمیم

ایک مسلم سائنسدان تھے۔ حیوانیات و نباتیات پر تحقیق و تحریر کا کام کیا۔ معلومہ کتب؛ کتاب الخلیل، کتاب خلق الانسان (جو انسانی تشریح سے متعلق ہے)۔ عباسی خلیفہ مامون الرشید کے استاذ اور بہت بڑے عالم دین، عربی لغت میں درجہ امامت پر فائز ہیں۔