البانیہ میں چند دن
محمد تقی عثمانی کی کتاب
البانیہ میں چند دن پاکستانی دیوبندی عالم محمد تقی عثمانی کی لکھی ہوئی البانیا پر ایک کتاب۔ 29 صفحات پر مشتمل رسالہ ہذا مکتبہ دار العلوم کراچی سے 1428 ہجری میں شائع ہوا ۔ اس میں تقی عثمانی نے البانیہ میں گزارے ہوئے دنوں کے واقعات بیان کیے ہیں۔ یہ سفر نامہ سفر در سفر میں بھی موجود ہے۔[1]
مصنف | محمد تقی عثمانی |
---|---|
ملک | پاکستان |
زبان | اردو |
موضوع | سفرنامے |
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ ظل ھما (جنوری۔ جون ٢٠١٩)۔ "مفتی محمد تقی عثمانی کی معروف تصانیف و تالیفات کا تعارفی جائزہ"۔ راحت القلوب۔ ج ٣ شمارہ ١: 221۔ 2021-01-28 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ ٢٤ جنوری ٢٠٢٢
{{حوالہ رسالہ}}
: تحقق من التاريخ في:|date=
(معاونت)