البروس
کوہ البروس (Mount Elbrus) (روسی: Эльбру́с), نقل حرفی El'brus; روسی تلفظ: [ɪlʲˈbrus]; (krc: Минги тау, Miñi taw)، IPA: [miŋŋi taw] ( سنیے)) ایک غیر فعال آتش فشاں ہے جو روس میں کباردینو-بالکار جمہوریہ اور کراچائے-چرکیسیا میں جارجیا کی سرحد کے قریب مغربی قفقاز پہاڑی سلسلے میں واقع ہے۔ البروس چوٹی سلسلہ کوہ قفقاز اور یورپ کی بلند ترین چوٹی ہے۔
کوہ البروس Mount Elbrus | |
---|---|
کوہ البروس | |
بلند ترین مقام | |
بلندی | 5,642 میٹر (18,510 فٹ) |
امتیاز | 4,741 میٹر (15,554 فٹ) درجہ دسواں |
انفرادیت | 2,473 کلومیٹر (8,114,000 فٹ) |
فہرست پہاڑ | سات چوٹیاں آتش فشانی سات چوٹیاں ملکی بلند ترین نقطہ انتہائی |
جغرافیہ | |
مقام | Russia |
سلسلہ کوہ | کوہ قاف |
ارضیات | |
قسم پہاڑ | Stratovolcano (dormant) |
آخری خروج | ± 50 سال |
کوہ پیمائی | |
پہلی بار | (West جغرافیائی چوٹی) 1874, by Florence Crauford Grove, Frederick Gardner, Horace Walker and the guides Peter Knubel of St. Niklaus in the canton Valais and Ahiya Sottaiev (Lower summit) 22 July 1829 by karachay guide Khillar Khachirov |
آسان تر راستہ | Basic snow/ice climb |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ The World Book Encyclopedia—Page 317 by World Book, Inc
- ↑ Mt. Elbrus : Image of the Day. Earthobservatory.nasa.gov. Retrieved on 15 May 2014.
- ↑ Mount Elbrus Map Sample. Ewpnet.com. Retrieved on 15 May 2014.
- ↑ لوا خطا ماڈیول:Citation/CS1 میں 4492 سطر پر: attempt to index field 'url_skip' (a nil value)۔