الجامعہ السلفيہ (اسلام آباد)

الجامعہ السلفيہ (اسلام آباد)پاکستان کے صوبہ پنجاباسلام آباد کی علمی دینی درس گاہ ہے جس کا سنگِ بنیاد 1955ءمیں جامع مسجد روڈ راولپنڈی میں رکھا گیا۔

محل و وقوع

ترمیم

یہ جامعہ پاکستان کے دار الحکومت اسلام آبادکے معروف تعلیمی سیکٹرH-8میں واقع ہے۔ جہاںعلامہ اقبال اوپن یونیورسٹی، Comsats،انسٹی ٹیوٹ آف انفارمیشن ٹیکنالوجی، H-8کالج فار بوائز ،اکادمی ادبیات پاکستان، مقتدرہ قومی زبان، ہائر ایجوکیشن کمیشن، الشفاءانٹرنیشنل ہسپتال، رابطہ عالم اسلامیکے دفاتر اور دوسرے تعلیمی اور رفاہی ادارے واقع ہیں۔