الحاکم مسجد (عربی: الجامع الانور مصر کے دار الحکومت قاہرہ میں واقع ایک مسجد ہے جو فاطمی دور حکومت کی سب سے بڑی مسجد ہے۔ اس مسجد کی تعمیر کا آغاز 990ء میں فاطمی خلیفہ ابو منصور نظار العزیز کے دور حکومت میں شروع ہوا اور ان کے بیٹے خلیفہ الحاکم بامر اللہ کے دور حکومت میں 1013ء میں اس کا کام تکمیل کو پہنچا۔

الحاکم مسجد
Mosquee al-akim le caire 1.jpg
مسجد کا اندرونی حصہ
بنیادی معلومات
مقامFlag of مصر قاہرہ، مصر
مذہبی انتساباسلام
ملکمصر
سنہ تقدیس928
مذہبی یا تنظیمی حالتمسجد
سربراہیالحکیم بامر اللہ
تعمیراتی تفصیلات
نوعیتِ تعمیرمسجد
طرز تعمیرفاطمیہ
سنہ تکمیل992
تفصیلات
گنبد1
مینار2
AHMosque.jpg
Mosque of Sultan al-Muayyad, Cairo.jpg

یہ مسجد قاہرہ میں آنے والے ایک زلزلے سے شدید متاثر ہوئی تھی اور 1989ء میں سیدنا محمد برہان الدین اور ان کے پیروکاروں نے اس کی تعمیر نو کی اور مصر کے اُس وقت کے صدر محمد انور السادات نے اس کا افتتاح کیا۔

مزید دیکھیےترميم

نگار خانہترميم