العیزریہ
العیزریہ (Al-Eizariya یا al-Azariya) (عربی: العيزريه) جسے کبھی کبھی اپنے قرون وسطی کے نام بیت عنیاہ بھی کہا جاتا ہے مغربی کنارہ، دولت فلسطین میں ایک شہر ہے۔ فلسطینی مرکزی بیورو برائے اعداد و شمار کے مطابق العیزریہ فلسطین کا دوسرا بڑا شہر ہے۔[2]
سرکاری نام | |
دیگر نقل نگاری | |
• عربی | العيزريه |
• دیگر تلفظ | al-'Eizariya (دفتری) al-Izzariya (غیر سرکاری) |
العیزریہ 1940 | |
محافظہ | القدس |
حکومت | |
• قسم | بلدیہ |
• سربراہ بلدیہ | عصام فرعون |
آبادی (2007) | |
• دائرہ کار | 17٫606 |
نام کے معنی | عزیر کا گھر (اسلام) لعزر کا مقام (مسیحیت) [1] |
یہ جبل زیتون کی جنوب مشرقی ڈھلوان پر واقع یروشلم سے 2 میل (3.2 کلومیٹر) سے کم فاصلے پر واقع ہے۔ شہر عام طور پر بائبل میں مذکور گاؤں بیت عنیاہ کے طور پر شناخت کیا جاتا ہے۔ العیزریہ جس کے معنی عزیر علیہ السلام کی مناسبت سے عزیر کا گھر ہیں۔ جبکہ مسیحیت میں عہد نامہ جديد کے مطابق العیزریہ کا نام لعزر کے نام پر ہے جسے عیسیٰ علیہ السلام نے مرنے کے بعد دوبارہ زندہ کیا۔[3]
تصاویر
ترمیم-
لعزر کا مقبرہ
-
لعزر کا مقبرہ 1906
-
العیزریہ 1903
-
ممکنہ مریم، ماتھا اور لعزر کا گھر
-
العیزریہ 1910
حوالہ جات
ترمیم- ↑ Palmer. 1881, p. 285
- ↑ Table 9: Localities in Jerusalem Governorate by Type of Locality and Selected Indicators, 2007, Main Indicators by Locality Type – جنوری 2009 آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ pcbs.gov.ps (Error: unknown archive URL)، p. 52. Palestinian Central Bureau of Statistics.
- ↑ یوحنا، 11:1-53
ویکی ذخائر پر العیزریہ سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |