مسند الفردوس
(الفردوس بمأثور الخطاب سے رجوع مکرر)
مُسند الفردوس (عربی: مسند الفردوس) احادیث کا ایک مجموعہ ہے۔ جسے اہل سنت کے مشہور عالم شہردار بن شيرويہ بن شہردار بن بشرونہ بن خسرو الْہمدَانی الْحَافِظ ابو منصور الديلمى (پیدائش:483ھ، متوفی: 558ھ/1162 عیسوی) نے مرتب کیا ہے۔ [1][2]
مصنف | امام ابومنصور الدیلمی |
---|---|
زبان | عربی |
صنف | حدیث کا مجموعہ |
مُسند الفردوس کے دوسرے نام فردوس الاخبار اور الفردوس بمأثور الخطاب بھی ہیں۔
تفصیل
ترمیممکتبہ شاملہ کے مطابق اس میں تقریباً تین ہزار (3000) احادیث ہیں ۔ [3] یہ کتاب علماء میں اس لیے مقبول نہیں ہے کہ حدیث کے راویوں کا سلسلہ اس میں بیان نہیں کیا گیا ہے۔ [4]
اشاعتیں
ترمیمیہ کتاب بہت سے پبلشرز نے شائع کی ہے۔ لیکن بنیادی طور پر عربی زبان میں:
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ "Hadith of Imam Dailami"۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-04-30
- ↑ ہديہ العارفين اسماء المؤلفين وآثار المصنفين ،مؤلف: اسماعيل بن محمد امين بن مير سليم البابانی البغدادی
- ↑ "الدَّيْلَمي • الموقع الرسمي للمكتبة الشاملة"۔ shamela.ws
- ↑ "Imam Dailami"۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-04-30
- ↑ "مخطوطة مسند الفردوس"۔ www.alukah.net۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-04-30
- ↑ "هل طبع مسند الفردوس للديلمی"۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-04-30