پروفیسر الفریڈ گلیوم (8 نومبر 1888ء تا 30 نومبر 1965ء) ایک برطانوی ماہر عربی، اسلامیات کا عالم اور عبرانی بائبل/عہد نامہ قدیم کا عالم تھا۔[10]

الفریڈ گلیوم
معلومات شخصیت
پیدائش 8 نومبر 1888ء [1][2][3][4]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ایڈمونٹن، لندن   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 30 نومبر 1965ء (77 سال)[5][3][4]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والینجفورڈ   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت مملکت متحدہ
متحدہ مملکت برطانیہ عظمی و آئر لینڈ (–12 اپریل 1927)  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکن عرب اکیڈمی دمش   ویکی ڈیٹا پر (P463) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی جامعہ اوکسفرڈ   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ مستعرب [6]،  قس [6]،  استاد جامعہ   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان عبرانی ،  عربی ،  انگریزی [7][8]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل عربیات [9]،  اسلام [9]  ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ملازمت پٹزبرگ یونیورسٹی ،  اسکول آف اورینٹل اینڈ افریقن اسٹڈیز، یونیورسٹی آف لندن   ویکی ڈیٹا پر (P108) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عسکری خدمات
لڑائیاں اور جنگیں پہلی جنگ عظیم   ویکی ڈیٹا پر (P607) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

زندگی

ترمیم

گلیوم ایڈمنٹن، مڈل سیکس میں پیدا ہوئے۔انھوں نے واڈھم کالج آکسفورڈ سے علومِ الٰہیات اورمشرقی زبانوں کے بعد عربی سیکھی۔ پہلی عالمی جنگ میں انھوں نے فرانس میں اور پھر قاہرہ میں عرب بیورو میں خدمات انجام دیں۔[10] گلیوم ایک عیسائی تھا اور بعد میں پادری بن گیا۔ وہ لندن یونیورسٹی کے علومِ شرقیہ اور افریقی مطالعاتی سکول میں (مشرقِ قریب اور مشرقِ وسطیٰ کا) عربی کا پروفیسر اور رئیس شعبہ بن گیا۔ بعد میں وہ پرنسٹن یونیورسٹی نیو جرسی میں عربی کا وزٹنگ پروفیسر بھی رہا۔ وہ 1920ء تا 1930ء تک ڈرہم یونیورسٹی میں عبرانی کا پروفیسر رہا۔[10]

تصانیف

ترمیم
  • The Life of Muhammad ”سیرۃ رسول اللہ“ ابنِ اسحاق کی عربی کتاب سیرت رسول اللہ کا ترجمہآئی ایس بی این 0-19-636034-X Oxford 1955
  • The traditions of Islam : an introduction to the study of the Hadith literature آئی ایس بی این 978-0-8369-9260-1 Oxford: Clarendon Press, 1924
  • The Legacy of Islam ”اسلام کا ورثہ“ سر تھامس آرنلڈ کے ساتھ مشترکہ تصنیف؛ جس کا متعدد زبانوں میں ترجمہ ہو چکا ہے۔ The Legacy of Islam آئی ایس بی این 978-81-7151-239-3 Oxford, Clarendon Press, 1931
  • Kitāb Nihājat al-iqdām fī ʿilm al-kalām / Abu-ʾl-Fatḥ Muḥammad Ibn-ʿAbd-al-Karīm aš- Šahrastānī Oxford University Press, 1934
  • Prophecy and Divination Among the Hebrews and Other Semites Bampton Lectures London: Hodder & Stoughton, 1938
  • Hebrew and Arabic lexicography عربی اور عبرانی لغت نگاری Leiden: Brill, 1965
  • Islam اسلام آئی ایس بی این 978-0-14-013555-8 Hammondsworth, Penguin 1954

حوالہ جات

ترمیم
  1. مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہhttp://data.bnf.fr/ark:/12148/cb124240026 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  2. جی این ڈی آئی ڈی: https://d-nb.info/gnd/1031157255 — اخذ شدہ بتاریخ: 16 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: CC0
  3. ^ ا ب ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6bt10rf — بنام: Alfred Guillaume — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  4. ^ ا ب Diamond Catalog ID for persons and organisations: https://opac.diamond-ils.org/agent/21691 — بنام: Alfred Guillaume
  5. ربط: https://d-nb.info/gnd/1031157255 — اخذ شدہ بتاریخ: 27 اپریل 2014 — اجازت نامہ: CC0
  6. ربط: https://d-nb.info/gnd/1031157255 — اخذ شدہ بتاریخ: 30 مارچ 2015 — اجازت نامہ: CC0
  7. مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہhttp://data.bnf.fr/ark:/12148/cb124240026 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  8. این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=mub2010579455 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 مارچ 2022
  9. این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=mub2010579455 — اخذ شدہ بتاریخ: 7 نومبر 2022
  10. ^ ا ب پ "Professor Alfred Guillaume: Arabic and Islamic Scholar"۔ لندن ٹائمز۔ The Times Digital Archive۔ 3 December 1965۔ صفحہ: 16