القائم بامر اللہ (پیدائش: 1001ء— وفات: 2 اپریل 1075ء) خلافت عباسیہ کا چھبیسواں حکمران خلیفہ تھا جس نے 1031ء سے 1075ء تک حکومت کی۔ القائم کے بعد طویل ترین حکمرانی الناصر لدین اللہ نے کی۔

القائم بامر اللہ
(عربی میں: أبو جعفر عبد الله القائم بأمر الله ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 1001  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بغداد  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 2 اپریل 1075 (73–74 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بغداد  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت Flag of Iraq.svg عراق  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اولاد المقتدی بامر اللہ  ویکی ڈیٹا پر (P40) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والد القادر باللہ  ویکی ڈیٹا پر (P22) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
خاندان خلیفہ خلافت عباسیہ (بغداد)  ویکی ڈیٹا پر (P53) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ شاعر  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

سوانحترميم

القائم بامر اللہ القادر باللہ کا بیٹا تھا۔

عہد حکومتترميم

ان کے اور دیگر خلفا کے دور میں ادب، بطور خاص فارسی ادب کو کافی فروغ ملا۔ مشہور فلسفی الفارابی 950ء میں وصال کر گئے؛ المتنبہ، جو مشرق کے مشہور ترین عرب شعرا میں سے ایک تھے اور خود ایک عرب تھے، 956ء میں گزر گئے۔ اس کے علاوہ ان سب میں مشہور ایرانی ابو علی حسین ابن عبد اللہ ابن سینا (المعروف بہ ابن سینا) 1037ء میں گزر گئے۔

عہد خلافت کے نمایاں واقعاتترميم

وفاتترميم

مزید دیکھیےترميم

حوالہ جاتترميم