القلقشندی

مصری ادیب، ماہر ریاضیات اور شاعر

القلقشندی (پیدائش: 1355ء – وفات: 15 جولائی 1418ء) مصری ادیب، شاعر اور ماہر ریاضیات تھے۔

ابوالعباس قلقشندی
محقق، ادیب، شاعر، ماہر ریاضیات، انشاء پردار، مؤرخ
پیدائش1355ء
قلقشندہ، نزد قلیوبیہ، شمالی قاہرہ،
سلطنت مملوک، مصر
وفات15 جولائی 1418ء (63 سال)
قاہرہ، سلطنت مملوک، مصر
مزارقاہرہ، مصر
اصنافشاعری، غزل
کارہائے نمایاںصبح الاعشی فی صناعۃ الانشا
صبح الاعشی فی صناعۃ الانشا کا قدیمی قلمی مخطوطہ - 1193ھ/1779ء

ولادت ترمیم

قلقشندی کی پیدائش 756ھ/ 1355ء میں قصبہ قلقشندہ میں ہوئی جو قلیوبیہ کے نزدیک شمالی قاہرہ میں موجود ہے۔ قلقشندہ موجودہ قاہرہ سے تین فرسنگ (یعنی 9 میل/14.5 کلومیٹر) شمال میں میں واقع ہے۔

تصانیف ترمیم

وفات ترمیم

قلقشندی نے 63 سال کی عمر میں شبِ ہفتہ 10 جمادی الثانی 821ھ/ 15 جولائی 1418ء کو قاہرہ میں انتقال کیا۔

مزید دیکھیے ترمیم