اللوسریش
اللو سریش (پیدائش 30 مئی 1987) ایک بھارتی اداکار ہے جو بنیادی طور پر تیلگو فلموں میں کام کرتا ہے۔ وہ تیلگو سنیما کے معروف اداکار اللو ارجن کے بھائی ہیں۔ انھوں نے گوروام (2013ء) کے ساتھ مرکزی اداکار کے طور پر ڈیبیو کیا اور بعد میں کوٹھا جنتا (2014ء)، سریاستو سبھامستو (2016ء) اور اوکا کشنم (2017ء) جیسی فلموں میں نظر آئے۔[2]
اللوسریش | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | [1] حیدرآباد، تلنگانہ, بھارت |
30 مئی 1987
رہائش | حیدر آباد |
قومیت | بھارتی |
والد | اللو اراوند |
بہن/بھائی | |
خاندان | اللو-کونیڈیلا خاندان |
عملی زندگی | |
تعليم | آر ڈی نیشنل کالج, حیدرآباد |
مادر علمی | رشی دیارام نیشنل کالج |
پیشہ | اداکار |
پیشہ ورانہ زبان | تمل |
دور فعالیت | 2013– تاحال |
IMDB پر صفحات | |
درستی - ترمیم |
ان کی اگلی نمائش 2022ء میں فلم اورواسیوو راکشاسیوو میں انو ایمانوئل کے مقابل تھی۔
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Allu Sirish News"۔ The Times of India۔ 2 مئی 2020۔ 2020-05-11 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-08-23
- ↑ https://en.wikipedia.org/wiki/Allu_Sirish#cite_note-2