سوفوکلیز
سوفوکلیز ایک قدیم یونانی مصنف تھا۔ وہ اِن تین قدیم یونانی مصنفوں میں سے ایک ہے جس کی تحریریں بچ گئی ہیں۔ اُس نے اپنی زندگی میں 120 سے زیادہ ڈرامے لکھے مگر صرف 7 ڈرامے مکمل صورت میں ہم تک پہنچے ہیں۔ اڈیپس اُس کے مشہور المیہ ڈراموں میں سے ایک ہے۔
سوفوکلیز | |
---|---|
(قدیم یونانی میں: Σοφοκλῆς) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | سنہ 496 ق مء [1] |
وفات | سنہ 406 ق مء [1] ایتھنز [2] |
شہریت | قدیم ایتھنز [3][4][5] |
عملی زندگی | |
پیشہ | طربیہ نگار ، ڈراما نگار [6][7][8]، مصنف [7][9][8]، قس [10]، سیاست دان [10] |
مادری زبان | قدیم یونانی |
پیشہ ورانہ زبان | قدیم یونانی [11] |
شعبۂ عمل | ادب ، ڈراما ، سیاست [2] |
IMDB پر صفحات | |
درستی - ترمیم |
اُس نے اپنے ڈراموں میں ایک تیسرے کردار کو متعارف کرایا جس کی مدد سے کردار سازی کا کام آسان ہو گیا۔ اِس سے پہلے یہ کام 12 سے 50 لوگوں کا ایک گروہ جسے یونای کورس بھی کہا جاتا ہے گانے، ہم آواز ہو کر مکالمات بولنے یا حرکات کی مدد سے کیا جاتا تھا۔ تیسرے کردار کی مدد سے کورس کا کام کافی کم ہو گیا۔
ویکی ذخائر پر سوفوکلیز سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
حوالہ جات
ترمیم- ^ ا ب این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=jn19992017219 — اخذ شدہ بتاریخ: 11 جولائی 2022
- ^ ا ب این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=jn19992017219 — اخذ شدہ بتاریخ: 26 مئی 2024
- ↑ بی وی ایم سی پرسن آئی ڈی: https://data.cervantesvirtual.com/person/629 — اخذ شدہ بتاریخ: 13 مئی 2020
- ↑ بی وی ایم سی پرسن آئی ڈی: https://data.cervantesvirtual.com/person/20064 — اخذ شدہ بتاریخ: 13 مئی 2020
- ↑ بی وی ایم سی پرسن آئی ڈی: https://data.cervantesvirtual.com/person/5706 — اخذ شدہ بتاریخ: 13 مئی 2020
- ↑ BeWeb person ID: https://www.beweb.chiesacattolica.it/persone/persona/1464/ — اخذ شدہ بتاریخ: 13 فروری 2021
- ↑ https://cs.isabart.org/person/117936 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 اپریل 2021
- ↑ جی این ڈی آئی ڈی: https://d-nb.info/gnd/118615688 — اخذ شدہ بتاریخ: 27 جولائی 2022
- ↑ عنوان : Library of the World's Best Literature — مکمل کام یہاں دستیاب ہے: https://www.bartleby.com/lit-hub/library
- ↑ این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=jn19992017219 — اخذ شدہ بتاریخ: 17 نومبر 2024
- ↑ کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/7913571