امائرہ دستور
امائرہ دستور (ولادت: 7 مئی 1993ء)[2][3] ایک بھارتی فلم اداکارہ ہیں جنھوں نے ہندی، تمل، بین الاقوامی اور تیلگو فلموں میں اداکاری کی ہے۔۔[4][5][6] انھوں نے اپنے کیریئر کی شروعات 16 سال کی عمر میں بطور ہندوستانی ماڈل سے کی اور کلین اینڈ کلئیر ، ایئرٹیل ، گارنیئر اور مائیکرو میکس جیسے بڑے برانڈ کے اشتہار میں کام کیا۔
امائرہ دستور | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 7 مئی 1993ء (31 سال) ممبئی |
شہریت | بھارت |
آنکھوں کا رنگ | گہرا بھورا |
بالوں کا رنگ | سیاہ |
قد | 1.65 میٹر |
وزن | 55 کلو گرام [1] |
مذہب | زرتشتیت [1] |
عملی زندگی | |
مادر علمی | ایچ آر کالج آف کامرس اینڈ اکنامکس |
پیشہ | ادکارہ ، ماڈل |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی ، گجراتی |
IMDB پر صفحہ | |
درستی - ترمیم |
ابتدائی زندگی اور کیریئر
ترمیمامائرہ دستور نے اپنی تعلیم کیتھڈرل اینڈ جان کینون اسکول سے شروع کی۔ انھوں نے اپنی ثانوی تعلیم دھیرو بھائی امبانی انٹرنیشنل اسکول سے شروع کی تھی لیکن وہ اداکاری کے سلسلے میں باہر ہوگئیں۔ امائرہ دستور پارسی ہیں اور وہ گھر میں انگریزی اور گجراتی بولتی ہیں۔[7] وہ فی الحال ممبئی کے ایچ آر کالج میں زیر تعلیم ہیں۔[8] امائرہ دستور نے اشتہارات میں بطور ماڈل اپنے کیریئر کا آغاز کیا۔ انھوں نے ہندی سنیما میں اداکاری کا آغاز منیش تیواری کے رومانوی ڈراما اساق سے کیا، جس میں ان کے ساتھ پرتیک بابر بھی تھے۔[9][10][11]
فلمیں
ترمیمسال | فلم | کردار | زبان |
---|---|---|---|
2003ء | عسّک (عشق) | بچی کشیپ | ہندی |
2015ء | انے گان | سمُدھرا، کلیانی، شین باگوالی، مدھومتا (چارکردار) | تامل، تلیگو |
2015ء | مسٹر ایکس (فلم) | سیا ورما | ہندی |
2016ء | ٹکٹ ٹو بالی وڈ | (زیر تکمیل) | ہندی |
حوالہ جات
ترمیم- ^ ا ب https://starsunfolded.com/amyra-dastur/
- ↑ "Amyra Dastur celebrates her 22nd birthday in Thailand"۔ Mid-Day۔ 12 May 2015۔ 29 اپریل 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 جولائی 2016
- ↑ TNN (9 May 2015)۔ "Amyra's flaunts her bikini in Thailand"۔ The Times of India۔ 23 اپریل 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 جولائی 2016
- ↑ A royal gift for Manish Tiwary
- ↑ "Issaq: Amyra's headstrong nature helped her bag debut film | Hindi Movie News - Times of India"۔ 05 نومبر 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 اکتوبر 2015
- ↑ "Amyra's headstrong nature helped her bag debut film"۔ The Times of India۔ 05 نومبر 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 جولائی 2013
- ↑ "I never really wanted to act for fame: Amyra Dastur"۔ The Times of India۔ 22 جولائی 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 اگست 2013
- ↑ "I am not a romantic person: Amyra Dastur"۔ Hindustan Times۔ 15 اگست 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 اگست 2013
- ↑ Priya Sharma (2013-07-18)۔ "Juliet comes to Benaras"۔ The Hindu۔ 05 نومبر 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 اگست 2013
- ↑ "Director Manish Tiwary talks about his film Issaq, Prateik Babbar and Amyra Dastur"۔ dna۔ 2013-06-29۔ 06 جولائی 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 جولائی 2013
- ↑ "Prateik goes down on his knees for Amyra Dastur"۔ mid-day.com۔ 06 جولائی 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 جولائی 2013