بالدوین سوم، شاہ یروشلم
بالدوین سوم، شاہ یروشلم (انگریزی: Baldwin III of Jerusalem) (1130 – 10 فروری 1163[3]) 1143ء سے 1163ء تک مملکت یروشلم کا بادشاہ رہا۔ وہ یروشلم کے بادشاہ فولک کا سب سے بڑا بیٹا تھا۔
| ||||
---|---|---|---|---|
معلومات شخصیت | ||||
پیدائش | سنہ 1130ء یروشلم |
|||
وفات | 10 فروری 1163ء (32–33 سال) بیروت |
|||
وجہ وفات | سل ، پیچش | |||
مدفن | کلیسائے مقبرہ مقدس | |||
طرز وفات | طبعی موت | |||
شہریت | لاطینی مملکت یروشلم | |||
عارضہ | سل | |||
والد | فولک، شاہ یروشلم [1] | |||
بہن/بھائی | ||||
خاندان | اونژواں | |||
دیگر معلومات | ||||
پیشہ | سیاست دان | |||
عسکری خدمات | ||||
درستی - ترمیم |