اسماعیل ابن جعفر

(امام اسماعیل سے رجوع مکرر)

امام اسماعیل، امام جعفر صادق کے بڑے فرزند۔ والد کی زندگی ہی میں فوت ہو گئے۔ ان کے نام سے شیعوں کا ایک فرقہ اسماعیلیہ وجود میں آیا۔ اس کے نزدیک اسماعیل ساتویں امام ہیں۔ نہ کہ امام موسیِ کاظم،جیسا کہ اثناعشری عقیدہ ہے۔ اسماعیل، امام جعفر صادق کی وفات سے پانچ سال قبل ہی 143ھ/762ء میں مدینہ منورہ میں فوت ہو گئے اور جنت البقیع کے قبرستان میں دفن ہوئے جبکہ اسماعیلیوں کے نزدیک امام جعفر کی وفات کے پانچ سال بعد بھی امام اسماعیل زندہ تھے۔[1]

اسماعیل ابن جعفر
معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 721ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مدینہ منورہ   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تاریخ وفات سنہ 751ء (29–30 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مدفن جنت البقیع   ویکی ڈیٹا پر (P119) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اولاد محند بن اسماعیل ،  علی بن اسماعیل   ویکی ڈیٹا پر (P40) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والد جعفر الصادق   ویکی ڈیٹا پر (P22) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بہن/بھائی
عملی زندگی
استاد مالک بن انس   ویکی ڈیٹا پر (P1066) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ امام   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

مزید دیکھیے

ترمیم

بیرونی روابط

ترمیم

ماہ و سال

ترمیم
اسماعیل ابن جعفر
چھوٹی شاخ قریش
پیدائش: 103ھ 721ء وفات: 138ھ 755ء
مناصب اہل تشیع
ماقبل  اسماعیلیوں کے چھٹے امام
والد کی وفات کے بعد
مابعد 

حوالہ جات

ترمیم
  1. مکمل اسلامی انسائیکلوپیڈیا،مصنف،قاسم محمود،ص-167