علاء الدين الخازن ان کا پورا نام علاء الدين علي بن محمد بن ابراہيم بن عمر الشيحي المعروف امام خازن ہیں۔ خازن کی وجہ دمشق میں ایک مکتبہ میں لائبریرین کے فرائض سر انجام دیتے تھے یہ تفسیر حدیث اور فقہ شافعی کے بہت بڑے عالم دین تھے

علاء الدين الخازن
معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 1280ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بغداد   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات سنہ 1341ء (60–61 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
حلب   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائش مسلم
مذہب أهل السنة، أشاعرة
فرقہ الشافعية
عملی زندگی
دور 678 هـ - 741 هـ
پیشہ مفسر قرآن ،  محدث   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان عربی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کارہائے نمایاں تفسیر الخازن   ویکی ڈیٹا پر (P800) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حالات زندگی ترمیم

امام خازن آبائی لحاظ سے حلب شام سے تعلق رکھتے تھے لیکن ان کی پیدائش بغدادمیں ہوئی سنہ ولادت 678ھ بمطابق 1280ء ہے اکثر زندگی دمشق شام میں گزاری اکابر علما سے علم حاصل کیا ساری زندگی تعلیم اور تالیف مین گزاری جبکہ ان کی وفات741ھ بمطابق 1341ء حلب شام میں ہوئی۔[حوالہ درکار]

تصنیفات ترمیم

امام خازن کی کئی تصنیفات ہیں، جن میں درج ذیل کتابیں مشہور تصنیفات میں شامل ہیں:[حوالہ درکار]

  • مقبول المنقول: حديث کی قدیم کتاب ہے۔
  • تفسیر خازن (لباب التأويل في معاني التنزيل)
  • عدة الأفهام في شرح عمدة الأحكام۔[1]

حوالہ جات ترمیم

  1. الموسوعة العربية العالمية