امان اللہ
معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 1950  ویکی ڈیٹا پر تاریخ پیدائش (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لاہور  ویکی ڈیٹا پر مقام پیدائش (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 6 مارچ 2020 (69–70 سال)[1]  ویکی ڈیٹا پر تاریخ وفات (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لاہور  ویکی ڈیٹا پر مقام وفات (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجۂ وفات گردے فیل  ویکی ڈیٹا پر وجۂ وفات (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات طبعی موت  ویکی ڈیٹا پر طرزِ موت (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت Flag of Pakistan.svg پاکستان  ویکی ڈیٹا پر شہریت (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ اداکار، ٹیلی ویژن اداکار  ویکی ڈیٹا پر پیشہ (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان اردو، پنجابی  ویکی ڈیٹا پر زبانیں (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

امان اللہ خان صاحب پاکستان سٹیج کے ایک مشہور و معروف مزاحیہ اداکار تھے جو سٹیج کے سب سے پرانے اداکاروں میں سے ایک تھے۔آپ نے صاف ستھری کامیڈی سے اپنی پہچان نا صرف پاکستان میں بنائی بلکہ ہندوستان میں بھی آپکو بہت سراہا گیا۔ انہوں نے خبرناک خبرزار مذاق رات میں اپنے مختلف کرداروں کو بخوبی انجام دیا۔اور ا نتقال تک خبر یار میں اپنا کردار ادا کر رہے تھے۔ آفتاب اقبال اور امان اللہ خان صاحب کی پیار بھری نوک جھوک ہمیشہ یاد رکھی جائے گی۔ ہم سب آفتاب اقبال صاحب کے بھی بہت مشکور ہیں جنہوں نے امان اللہ صاحب اور دیگر اداکاروں کو وہ مقام دیا جس کے وہ حقدار ہیں۔

وفاتترميم

امان اللہ خان صاحب لاہور کے ایک نجی ہسپتال میں پھیپھڑوں اور گردوں کی خرابی کی وجہ سے زیر علاج تھے۔ ان کا انتقال 6 مارچ 2020ء کو بروز جمعۃ المبارک ہوا۔اللہ تعالٰی امان اللہ خان صاحب کو جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطا فرمائے۔[2]

مزید دیکھیےترميم

  • Comedian Amanullah passed away
  • Nozair Hanif Mirza (13 January 2018). "King of comedy Amanullah Khan hospitalized". Daily Pakistan (newspaper). اخذ شدہ بتاریخ 07 اگست 2018.