مذاق رات ایک پاکستانی ٹیلی ویژن ٹاک شو ہے جس کے میزبان واسع چوہدری ہیں۔[1] یہ پروگرام دنیا ٹی وی پر نشر کیا جاتا ہے۔ اس پروگرام میں ان کی مذاق راتی ٹیم کے طور پر امان اللہ خان، قیصر پیا، افتخار ٹھاکر اور محسن عباس حیدر شامل ہیں۔[2] بھارتی اداکارہ سوارا بھاسکر اپنے دورہ لاہور کے دوران میں اس پروگرام میں بطور مہمان شامل ہوئیں۔[3]

مذاق رات
نوعیتطنز و مزاح
ہدایاتایوب خاور
پیش کردہواسع چوہدری
نعمان اعجاز
نمایاں اداکارواسع چوہدری
امان اللہ خان
قیصر پیا
افتخار ٹھاکر
محسن عباس حیدر
حنا راجہ
نشرپاکستان
زباناردو
پنجابی زبان
تیاری
فلم سازفہیم زیدی
محمد ہاشم
مقاملاہور
دورانیہ35–37 منٹ
نشریات
چینلدنیا ٹی وی
2 ستمبر 2013
بیرونی روابط
ویب سائٹ
Facebook Page

ہوسٹنگ

ترمیم
سال پروگرام چینل نوٹ
2013-2015 مذاق رات دنیا ٹی وی
2015–موجودہ مذاق رات دنیا ٹی وی تبدیل نعمان اعجاز
مہمان نشریات کی تاریخ نمایاں فروغ
عثمان 27 جنوری 2014 خصوصی شرکت
اوم پوری 19 مارچ 2014 خصوصی شرکت
مہمان نشریات کی تاریخ برائے پروموشن
سوارا بھاسکر 27 اپریل 2015 خصوصی شرکت
شاہ رخ خان، کاجول دیوگن مکھرجی 15 دسمبر 2015 دل والے
مہمان نشریات کی تاریخ برائے پروموشن
سعید اجمل، محمد عرفان 11 جنوری 2016 اسلام آباد یونائیٹڈ
جان ابراہم 30 مارچ 2016 راکی ہینڈسم
شاہ رخ خان 13 اپریل 2016 فین
افضل خان (ریمبو)، صاحبہ افضل 11 جولائی 2016 خصوصی شرکت
ارباز خان، خوشبو 18 جولائی 2016 خصوصی شرکت
اوم پوری، مہوش حیات 13 ستمبر 2016 ایکٹر ان لا
علی امین خان گنڈا پور، مومل شیخ 30 نومبر 2016 خصوصی شرکت
ارباز خان، اسد ملک، جیا علی، ڈاکٹر توصیف رزاق، عمیر فاضلی 06 دسمبر 2016 سایہ خدائے ذو الجلال
حمزہ علی عباسی 07 دسمبر 2016 خصوصی شرکت
فلک شبیر 09 اگست 2017 خصوصی شرکت

حوالہ جات

ترمیم
  1. دنیا ٹی وی کا طنز و مزاح کا پروگرام
  2. مذاق رات کی ویب گاہ
  3. ""لندن، نیویار، پیرس سب فیل ہیں لاہور کے آگے، بھارتی اداکارہ سوارا بھاسکر۔"۔ Siasat.pk۔ 27 اپریل 2015۔ 29 ستمبر 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 اپریل 2015 

بیرونی روابط

ترمیم