ببو برال

(ببوبرال سے رجوع مکرر)

ببو برال پاکستانی سٹیج کے ایک معروف مزاحیہ اداکار تھے انہوں نے بے شمار مزاحیہ سٹیج ڈراموں میں کام کیا۔

ببو برال
معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 1964  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
گکھڑ منڈی  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 16 اپریل 2011 (46–47 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لاہور  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت Flag of Pakistan.svg پاکستان  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ مزاحیہ اداکار،  ٹیلی ویژن اداکار  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

فنی سفرترميم

ببو برال نے اپنے فنی سفر کا آغاز 1982ء میں گوجرانوالہ سے کیا اور متعدد ڈراموں میں کام کیا۔

انتقالترميم

ببو برال مورخہ 15 اپریل 2011ء بروز جمعۃ المبارک کو طویل علالت کے بعد 47 برس کی عمر میں لاہور میں اپنے خالق حقیقی سے جا ملے۔ وہ کینسر، ذیابیطس اور گردوں کے مرض میں مبتلا تھے۔ انہوں نے سوگواران میں بیوہ اور دو بیٹے چھوڑے۔[1]

حوالہ جاتترميم

مزید دیکھیےترميم