آفتاب اقبال پاکستانی صحافی اور جیو نیوز کے پروگرام خبرناک کے سابق میزبان ہیں۔ اس سے قبل وہ حسبِ حال کی بھی میزبانی کر چکے ہیں۔ وہ اردو شاعر ظفر اقبال کے فرزند ہیں۔ آپ کا تعلق اوکاڑہ سے ہے ۔ 19 اپریل، 2014 کو جیو نیوز کے متنازع ہونے کے بعد انھوں نے پروگرام سے استعفی دیا۔ آج کل ایکسپریس نیوز پر ایک پروگرام خبردار کر رہے ہیں

آفتاب اقبال
تفصیل=

معلومات شخصیت
پیدائش 19 ستمبر 1961 (62 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اوکاڑہ  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت Flag of Pakistan.svg پاکستان  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور
سان خوسے اسٹیٹ یونیورسٹی  ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ صحافی  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان انگریزی  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ویب سائٹ
ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDb logo.svg
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ایکسپریس۔میں وابستہ رہنے کے بعد جنوری 2019 سے اپنا ذاتی نیوز چینل کے مالک بن گئے، وہاں سے خبر زار پروگرام کرتے ہیں، " آپ نیوز " چینل پر نشر ہوتا ہے۔

ابتدائی زندگیترميم

آفتاب اقبال 19 ستمبر 1961 میں پیدا ہوئے۔ انھوں نے گورنمنٹ کالج لاہور سے ماسٹرز کیا اور پھر اعلیٰ تعلیم کے لیے کیلیفورنیا چلے گئے۔

صحافتی زندگیترميم

آفتاب اقبال نے 1994–1995 تک وزیرِ اعلیٰ پنجاب کے میڈیا ایڈوائزر کے طور پر اپنے فرائض انجام دیے۔ وہ بہت سے مشہور اخباروں مثلا نیوز ویک،دی نیوز اور نوائے وقت میں کالم نگار ہیں۔

گرافیترميم

رئلیٹی شوترميم

سال شو کردار چینل نوٹ
2009–10 حسب حال بذات خود (میزبان) دنیا نیوز
2010–14 خبرناک بذات خود (میزبان) جیو نیوز
2015–تاحال خبردار بذات خود (میزبان) ایکسپریس نیوز
2018–20 خبرزار بذات خود (میزبان) آپ نیوز
2020–21 خبریار بذات خود (میزبان) نیو نیوز [1]
2021 دی ایکسپریسو مارننگ شو بذات خود ایکسپریس نیوز خبردار ٹیم میں مہمان

ویب شوترميم

سال شو کردار پلیٹ فارم نوٹ
2019–تاحال اوپن مائیک کیفے مستقل مہمان یوٹیوب
2021–تاحال لوز کینن ود آفتاب اقبال بذات خود (میزبان) یوٹیوب

حوالہ جاتترميم

  1. "نیو نیوز پر خبریار". [آفتاب اقبال]. جنوری 13, 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ جنوری 13, 2021.