امان اللہ ارشد
سرائیکی شاعر
امان اللہ ارشد سرائیکی کے عظیم شاعر ہیں جن کے دوہڑے زبان زد عوام ہیں۔
امان اللہ ارشد | ||
---|---|---|
ادیب | ||
پیدائشی نام | امان اللہ | |
قلمی نام | امان اللہ ارشد | |
تخلص | ارشد | |
ولادت | ظاہر پیر | |
ابتدا | رحیم یار خان، پاکستان | |
اصناف ادب | شاعری | |
ذیلی اصناف | غزل، سرائیکی | |
تعداد تصانیف | دو | |
تصنیف اول | اکھیں خواب ج | |
تصنیف آخر | دھمال | |
معروف تصانیف | اکھیں خواب ج،دھمال | |
ویب سائٹ | / آفیشل ویب گاہ |
ولادت
ترمیمان کی پیدائش دیرہ دوست محمد ظاہر پیر ضلع رحیم یار خان پنجاب پاکستان میں ہوئی۔
تصنیفات
ترمیمان کی شاعری کی مندرجہ ذیل کتابیں ہیں۔
- اکھیں خواب ج
- دھمال۔[1]
نمونہ کلام
ترمیم- او قتل کرتے اندھاری رات اچ ہے مطمعئن جو گواہ کائنی۔
- اونکوں خبر نہیں جو قاتلیں دے کڈاھیں خنجر وی بول پوندن۔
- جیہو جہی رت اچ شہر اساڈے دی گالھی مخلوق چپ ودی ہے۔
- ایہو جہے ظلم اچ تاں تنگ تھی تھی کراھیں پتھر وی بول پوندن۔
- میں جیندے ہونٹیں کوں کھل ڈتی ہے میکوں رووانڑ تے آگیا ہے۔
- میڈے لہو نال بلدا ڈیوا میکوں جلاونڑ تے آگیا ہے۔
- یقین کر جو میں جیندے قد کوں سہارے ڈے ڈے بلند کیتے۔
- شعور پکڑیس تاں نال میڈے او قد کچھاونڑ تے آگیا ہے۔
- تیڈی مونجھ مصلا مسجد دا اساں پیت دیاں نفلیں نیت کھڑوں
- نہیں ہوش ریہا کہیں کلمے دا تیڈے گمدے سانول گیت کھڑوں
- تیڈا ذکر ہے مقصد زندگی دا ہر ھار کوں کیتی جیٹ کھڑوں
- تیڈی یاد اچ ارشد جتھ کھڑ گئیوں اساں ایویں جانڑ مسیت کھڑوں
حوالہ جات
ترمیمویکی ذخائر پر امان اللہ ارشد سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |