ظاہر پیر
ظاہر پیر (انگریزی: Zāhir Pīr) پاکستانکے صوبے پنجاب میں واقع ایک شہر ہے۔ یہ شہر ضلع رحیم یار خان کی حدود میں واقع ہے۔ کراچی پشاور پشاور لاہور (کے پی ایل) روڈ بننے سے شہر کی ترقی اور آبادی میں اضافہ ہوا ہے۔[1]
ظاہر پیر | |
---|---|
شہر | |
ملک | پاکستان |
پاکستان کی انتظامی تقسیم | پنجاب، پاکستان |
ضلع | ضلع رحیم یار خان |
آبادی | |
• کل | 200,000 |
منطقۂ وقت | پاکستان کا معیاری وقت (UTC+5) |
تفصیلات
ترمیمظاہر پیر کی مجموعی آبادی 200,000 افراد پر مشتمل ہے۔
== مزید دیکھیے ==
حوالہ جات
ترمیمویکی ذخائر پر ظاہر پیر سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- ↑ انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Zāhir Pīr"
|
|