امجد خان
(امجد خان (اداکار) سے رجوع مکرر)
امجد زکریا خان (Amjad Zakaria Khan) ایک بھارتی اداکار اور ہدایت کار تھا۔[1]
امجد خان Amjad Khan | |
---|---|
امجد خان अमजद ख़ान |
|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 12 نومبر 1940 ء ممبئی, برطانوی ہند کے صوبے اور علاقے |
وفات | 27 جولائی 1992 ممبئی، مہاراشٹر، بھارت |
(عمر 51 سال)
وجہ وفات | عَجزِ قلب |
قومیت | بھارتی |
اولاد | شاداب خان (بھارتی اداکار) |
والد | جیانت (اداکار) |
بہن/بھائی | |
عملی زندگی | |
مادر علمی | رشی دیارام نیشنل کالج |
پیشہ | اداکار، ڈائریکٹر |
پیشہ ورانہ زبان | ہندی |
دور فعالیت | 1965–1992 |
شعبۂ عمل | فلم اداکار |
وجہ شہرت | گھبر سنگھ |
اعزازات | |
IMDB پر صفحات | |
درستی - ترمیم |
وہ 1975ء کی فلم شعلے میں گبھر سنگھ کے کردار کی وجہ سے زیادہ مشہور ہوئے۔
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Remember the old baddies?"۔ MSN India۔ 2018-12-24 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2012-02-04