امیت مجومدر (پیدائش: 1 جنوری 1991ء) بنگلہ دیشی فرسٹ کلاس کرکٹ کھلاڑی ہے جو کھلنا ڈویژن کے لیے کھیلتا ہے۔ [1] اپریل 2017ء میں انہوں نے ڈھاکہ پریمیئر ڈویژن کرکٹ لیگ میں کھیلاگھر سماج کلیان سمیتی کے لیے کھیلتے ہوئے لسٹ اے کرکٹ میں اپنی پہلی سنچری بنائی۔ [2] انہوں نے 25 فروری 2019ء کو ڈھاکہ پریمیئر ڈویژن ٹوئنٹی 20 کرکٹ لیگ میں کھیلاگھر سماج کلیان سمیتی کے لیے ٹوئنٹی 20 میں ڈیبیو کیا۔ [3] 2008ء کے انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ میں بھی بنگلہ دیش کی نمائندگی کی۔

امیت مجومدر
شخصی معلومات
پیدائش 1 جنوری 1991ء (34 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کھلنا   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت عوامی جمہوریہ بنگلہ دیش   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ کرکٹ کھلاڑی   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کھیل کرکٹ   ویکی ڈیٹا پر (P641) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Amit Majumder"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-09-25
  2. "Al-Amin five-for flattens Mohammedan Sporting Club"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-04-21
  3. "1st match, Group B, Dhaka Premier Division Twenty20 Cricket League at Dhaka, Feb 25 2019"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-02-25