امیرعنایت خان شاہانی
امیر عنایت خان شاہانی، ایک پاکستانی سیاست دان ہیں جو مئی 2013ء سے مئی 2018ء اور اگست 2018ء سے جنوری 2023ء تک پنجاب کی صوبائی اسمبلی کے رکن رہے۔
امیرعنایت خان شاہانی | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 1 دسمبر 1983ء (41 سال) بھکر |
جماعت | پاکستان مسلم لیگ (ن) |
مناصب | |
رکن پنجاب صوبائی اسمبلی [1] | |
رکن سنہ 15 اگست 2018 |
|
حلقہ انتخاب | پی پی-92 |
پارلیمانی مدت | 17 ویں صوبائی اسمبلی پنجاب |
عملی زندگی | |
مادر علمی | جامعہ پنجاب |
پیشہ | سیاست دان |
درستی - ترمیم |
ابتدائی زندگی اور تعلیم
ترمیمامیرعنایت خان شاہانی یکم دسمبر 1983 کو بھکر میں پیدا ہوئے۔ انھوں نے 2003 میں پنجاب یونیورسٹی سے گریجویشن کیا اور بیچلر آف آرٹس کی ڈگری حاصل کی۔ [2]
سیاسی کیریئر
ترمیمامیرعنایت خان شاہانی 2013 کے پنجاب کے صوبائی انتخابات میں PP-50 (بھکر-IV) سے آزاد امیدوار کے طور پر پنجاب کی صوبائی اسمبلی کے لیے منتخب ہوئے تھے۔ انھوں نے مئی 2013 میں پاکستان مسلم لیگ (ن) میں شمولیت اختیار کی۔ مئی 2018 میں انھوں نے مسلم لیگ ن چھوڑ کر پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کی۔ وہ 2018 کے پنجاب کے صوبائی انتخابات میں PP-92 (بھکر-IV) سے پی ٹی آئی کے امیدوار کے طور پر پنجاب کی صوبائی اسمبلی کے لیے دوبارہ منتخب ہوئے۔ وہ 2023 کے پنجاب کے صوبائی الیکشن میں پی ٹی آئی کے امیدوار کے طور پر PP-92 بھکر-IV سے صوبائی اسمبلی کی نشست کے لیے انتخاب لڑ رہے ہیں۔[3]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ https://www.pap.gov.pk/members/profile/en/21/1344
- ↑ "Punjab Assembly"۔ www.pap.gov.pk۔ 20 جون 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 جنوری 2018
- ↑ "List of PTI Candidates for Provincial Elections In Punjab | 2023"۔ Pakistan Tehreek-e-Insaf (بزبان انگریزی)۔ 2023-04-19۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 اپریل 2023