امیمہ بنت ابی سفیان

ام حبیبہ کی بہن، جو ام المؤمنین رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی زوجہ

امیمہ بنت ابی سفیان بن صخر بن حرب بن عبد شمس بن عبد مناف، ام حبیبہ کی بہن تھیں۔ جو ام المؤمنین رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی زوجہ ہیں۔ وہ دمشق میں پیدا ہوئیں اور حویطب بن عبد العزی نے ان سے شادی کی اور ان سے ان کا بیٹا ابو سفیان پیدا ہوا، حویطب کی وفات کے بعد پھر آپ نے صفوان بن امیہ سے نکاح کیا اور ان سے عبد الرحمٰن پیدا ہوئے۔ [1]

تابعات
امیمہ بنت ابی سفیان
معلومات شخصیت
وجہ وفات طبعی موت
رہائش دمشق
شہریت خلافت امویہ
مذہب اسلام
فرقہ اہل سنت
والد ابو سفیان بن حرب   ویکی ڈیٹا پر (P22) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
نسب امیمہ بنت ابی سفیان بن صخر بن حرب بن عبد شمس بن عبد مناف

حوالہ جات

ترمیم
  1. تاريخ مدينة دمشق - ج 15 - الحكم بن أيوب - خارجة بن مصعب (بزبان عربی)۔ IslamKotob۔ 05 مارچ 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ