امین الرحمن چغتائی پاکستان کے ضلع چترال میں مقیم کھوار اور اردو کے نمایاں شاعر، ادیب اور نقاد ہیں۔ تھکنا تھکی کے نام سے آپ کا کھوار اور کف خاکستر کے نام سے اردو مجموعہ کلام شایع ہو چکے ہیں - آپ کو کھوار زبان کا شہنشاہ غزل بھی کہا جاتا ہے ۔ آپ کو غزل کی دنیا میں ایک حوالے کے طور پر پہچانا جاتا ہے ۔ معروف شاعر احمد فراز بھی آپ کی شاعری سے متاثر تھے ۔ آپ کے کھوار غزلوں کو مختلف گلوگاروں نے گائے ہیں۔جو آج بھی زبان زد عام ہیں ۔

امین الرحمن چغتائی
قلمی نامچغتائی
پیشہاردو شاعر، کھوار شاعر
قومیتپاکستانی
نسلچترالی
شہریتپاکستانی
تعلیمایم اے انگلش ،ایم ایڈ ،بی ایڈ
اصنافغزل نظم
نمایاں کامتھکنتھکی (کھوار مجموعہ کالم ) کف خاکستر (اردو مجموعہ کلام )