ام منیع انصاریہ بیعت عقبہ ثانیہ میں دو خواتین میں سے ایک خاتون۔ایک روایت میں ان کی کنیت ام شباب ہے،یہ معاذ بن جبل کی چچا زاد بہن تھیں۔
ان کا نام اسماء دختر عمروبن عبدی بن نابی بن عمرو بن سواد بن غنم بن کعب بن سلمہ تھا،اور بیعت عقبہ اور غزوہ خیبر میں ام منیع اور ام عمارہ نسیبہ کے علاوہ اور کوئی خاتون موجود نہ تھی،ابونعیم،ابو عمر اور ابوموسیٰ نے ان کا ذکر کیا ہے۔ [1]

ام منيع انصاریہ
معلومات شخصیت

حوالہ جات

ترمیم
  1. اسد الغابہ مؤلف: ابو الحسن علي بن ابي الكرم محمد بن محمد بن عبد الكريم بن عبد الواحد الشيباني الجزري، عز الدين ابن الاثير،ناشر: دار الفكر بيروت