ام ہانی (پیدائش 12 اگست 1996) ایک پاکستانی خاتون کرکٹ کھلاڑی ہے جو دائیں ہاتھ سے آف بریک بولر کے طور پر کھیلتی ہے۔ [1] اکتوبر 2022ء میں، انھیں آئرلینڈ کے دورہ پاکستان کے لیے خواتین ایک روزہ بین الاقوامی دستے میں شامل کیا گیا۔ [2] اس نے 9 نومبر 2022 ء کو قذافی اسٹیڈیم ، لاہور میں آئرلینڈ کے خلاف خواتین ایک روزہ بین الاقوامی میں ڈیبیو کیا۔ [3]

ام ہانی
ذاتی معلومات
پیدائش (1996-08-12) 12 اگست 1996 (عمر 28 برس)
فیصل آباد، پاکستان
بلے بازیدائیں ہاتھ کی بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کی آف اسپن، آف بریک گیند باز
حیثیتگیند باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
واحد ایک روزہ (کیپ 87)9 نومبر 2022  بمقابلہ  آئرلینڈ
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
2015–2017فیصل آباد
2016/17ہائر ایجوکیشن کمیشن
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ایک روزہ
میچ 1
رنز بنائے
بیٹنگ اوسط
100s/50s
ٹاپ اسکور
گیندیں کرائیں 60
وکٹ 1
بالنگ اوسط 48.00
اننگز میں 5 وکٹ
میچ میں 10 وکٹ
بہترین بولنگ 1/48
کیچ/سٹمپ 0/–
ماخذ: Cricinfo، 4 فروری 2023ء

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Umm-e-Hani"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2023-02-04
  2. "Fatima Sana returns to the national side for series against Ireland"۔ Pakistan Cricket Board۔ 22 اکتوبر 2022۔ اخذ شدہ بتاریخ 2023-02-04
  3. "3rd ODI, Lahore, November 09, 2022, Ireland Women tour of Pakistan"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2023-02-04