انادولو ایجنسی (ترکی: Anadolu Ajansı) ترکی کی حکومت کی جانب سے چلائی جانے والی خبر رساں ایجنسی ہے۔[1][2] اس ایجنسی کا صدر دفتر انقرہ، ترکی میں ہے، اگر چیکہ ادارے کی کار کردگی اور اس سے جڑے نامہ نگار اور صحافی دنیا کے کئی حصوں میں پھیلے ہوئے ہیں۔[3]

ادارے کی عربی زبان کی ویب گاہ پر سعودی عرب میں کچھ حکومت مخالف اطلاعات کی بنا پر پابندی لگا دی گئی ہے۔[4] اس کے بر عکس ادارے کی راست نشریاتی خدمت ٹی آر ٹی نیوز میں انادولو ایجنسی کے ایڈیٹر رگت الپ بوئراز 2021ء میں غزہ میں اسرائیلی حملے میں زخمی ہو گئے تھے۔[5]


مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. Syria war: Rebels 'withdraw heavy weapons from Idlib buffer zone', BBC News (اکتوبر 8, 2018): "Turkey's state-run Anadolu news agency..."
  2. Turkish Employee of US Consulate to Remain in Custody آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ nytimes.com (Error: unknown archive URL), Associated Press (مارچ 28, 2019): "the state-run Anadolu Agency reported."
  3. "UN journalists visit Anadolu Agency headquarters"۔ AA۔ 5 مئی 2017 
  4. "سعودی عرب نے..."۔ 10 جون 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 جون 2021 
  5. "ٹی آر ٹی نیوز کی لائیو نشریات میں انادولو ایجنسی کے ایڈیٹر اسرائیلی حملے میں زخمی"۔ 10 جون 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 جون 2021