اناضول حصار
اناطولی حصار یا حصارِ اناطولیہ (ترکی: Anadoluhisarı، عثمانی ترکی: حصارِ اناضول) ترکی کا ایک قلعہ ، سیاحتی مقام و عجائب گھر جو بیکوز میں واقع ہے۔[1]یہ قلعہ عثمانی سلطان بایزید اول نے تعمیر کرایا تھا۔
حصار اناطولیہ | |
---|---|
حصار اناطولیہ، استنبول، ترکی | |
آبنائے باسفورس سے قلعۂ انا طولیہ کا ایک منظر | |
متناسقات | 41°04′55″N 29°04′01″E / 41.081944°N 29.066944°E |
قسم | قلعہ |
مقام کی تاریخ | |
تعمیر | 1394 |
تعمیر بدست | بایزید اول |
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Anadoluhisarı"
|
|