انا مالیکووا کا شمار ازبکستان کے مایہ ناز پیانو نواز آرٹسٹوں میں ہوتا ہے، آپ 14 جولائی 1965 میں تاشقند ازبکستان میں پیدا ہوئیں .

انا مالیکووا
 

معلومات شخصیت
پیدائش 14 جولا‎ئی 1965ء (59 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تاشقند [1]  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت ازبکستان [2]  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی ماسکو کنزرویٹری   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ پیانو نواز   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ویب سائٹ
ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حالات زندگی

ترمیم

انا مالیکووا نے ابتدائی تعلیم تاشقند ازبکستان میں حاصل کی اور یہاں سے ہی انھوں نے موسیقی کی تعلیم تمارا پوپووچ اسپنسکائی میوزک اسکول حاصل کی، 14 سال کی عمر میں انھوں نے سینٹرل میوزک اسکول تاشقند، ماسکو لیو ناوموف میں داخلہ لیا، بعد ازاں انھوں نے تیچائکووسکی کنزروینسی میں کچھ عرصے کے لیے داخلہ لیا، اپنی گریجویشن کی تعلیم مکمل کرنے کے بعد 1992ء تا 1996ء انھوں نے کنزرویٹری میں پڑھانا شروع کیا۔

پرفارمنس

ترمیم

انھوں نے ماسکو، لینن گریڈ، اومسک، باکو، اکاٹرینبرگ، مینسک، نیژنی، نوگورود، کازان اور تاشقند میں اپنے فن کا جادو جگایا، اے آرڈی مقابلہ میونخ کا پہلا انعام جیتے کے بعد انھوں نے باقاعدگی کے عالمی سطح پر اپنے فن کو لوگوں کے سامنے پیش کرنا شروع کیا اور آج تک پوری دنیا میں ان کے آرکسٹرا کو سننے کے لیے شائقین کی کافی تعداد جمع ہوتی ہے، انھوں نے دنیا بھر میں اپنے فن کا مظاہرہ کیا ہے اور بے شمار عالمی مقابلوں میں اپنے ملک کا نام روشن کیا ہے، آرمینیا، چین، یورپ، جاپان، کوریا اور شمالی امریکا میں آپ کو کافی پزیرائی ملی

2002ء تا 2005ء تک انھوں نے بطور پروفیسر جامعہ فولکوانگ، ایسن، جرمنی میں خدمات انجام دی ہیں اور 2011ء تا 2013ء تک انھوں نے بطور وزیٹنگ پروفیسر سیژیمانوسکی اکیڈمی، کاٹووائز، پولینڈ میں موسیقی کے طالب علموں کو پڑھایا۔

ایوارڈ

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. ربط: https://d-nb.info/gnd/129730017 — اخذ شدہ بتاریخ: 15 دسمبر 2014 — اجازت نامہ: CC0
  2. مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb14202421m — اخذ شدہ بتاریخ: 25 مارچ 2017 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  3. ^ ا ب پ "Anna Malikowa"۔ Fryderyk Chopin - Information Centre۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ February 25, 2014 
  4. "Past Competitions"۔ The Sydney International Piano Competition of Australia۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ February 25, 2014 
  5. www.ClassicsToday.com

بیرونی روابط

ترمیم