انیس بن قتادہ
(انس بن قتادہ سے رجوع مکرر)
انيس بن قتادہ غزوہ بدر میں شامل انصار صحابی ہیں۔
انیس بن قتادہ | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
مقام پیدائش | مدینہ منورہ |
وفات | سنہ 625ء جبل احد |
وجہ وفات | لڑائی میں ہلاک |
قاتل | اخنس بن شریق بن عمرو |
پیشہ ورانہ زبان | عربی |
عسکری خدمات | |
لڑائیاں اور جنگیں | غزوۂ بدر ، غزوہ احد |
درستی - ترمیم |
نام ونسب
ترمیمانيس بن قتادہ بن ربيعہ بن مطرف بن خالد بن الحارث بن زيد بن عبيد بن زيد بن مالك بن عوف بن عمرو بن عوف بن مالك بن الاوس الانصاری الاوسی۔ خنساء بنت خزام الاسدیہ کے شوہر ہیں۔ انس بن قتادہ بھی انہی کا نام ہے[1]
اسلام
ترمیممدینہ منورہ میں اسلام قبول کیا ۔
غزوات
ترمیمغزوہ بدر اور غزوہ احد میں شریک ہوئے۔
شہادت
ترمیمان کی شہادت غزوہ احد میں ہوئی اخنس بن شریق کے ہاتھوں شہادت ہوئی۔[2][3][4]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ یوم الفرقان أسرار غزوه بدر،مصطفی حسن بدوی ،دار المنہاج بیروت لبنان
- ↑ اسد الغابہ جلد 1 صفحہ 217حصہ اول مؤلف: ابو الحسن عز الدين ابن الاثير ،ناشر: المیزان ناشران و تاجران کتب لاہور
- ↑ اصحاب بدر،صفحہ 132،قاضی محمد سلیمان منصور پوری، مکتبہ اسلامیہ اردو بازار لاہور
- ↑ الاصابہ فی تمیز الصحابہ،ابن حجر عسقلانی،جلد 1، صفحہ181،مکتبہ رحمانیہ لاہور۔