انس (جنس)
انس دور: Gelasian-Present 2.8–0 ما | |
---|---|
اسمیاتی درجہ | جنس [1][2][3] |
جماعت بندی | |
مملکت: | جانورia |
جماعت: | ممالیہia |
طبقہ: | حیوانات رئیسہ |
خاندان: | Hominidae |
الأسرة: | Homininae |
القبيلة: | Hominini |
العميرة: | Hominina |
جنس: | Homo Linnaeus, 1758 |
سائنسی نام | |
Homo[1][2][3][4][5] لنی اس ، 1758 | |
نوع نمطي | |
باشعور آدمی Linnaeus, 1758 |
|
نوع | |
باشعور آدمی سانچہ:Extکھڑا آدمی |
|
مرادفات | |
Synonyms
|
|
درستی - ترمیم |
اِنس (انگریزی: Homo، نقل حرفی: ہومو)، یہ جنس دو لاکھ اسی ہزار سال پرانی ہے جس میں ہومو سیپین،انسان اور اس سے ملتی جلتی مختلف معدوم انواع شامل ہیں۔جیسے ہومو ہیبلیس اور ہومو نینڈرتھلنیسس۔سب سے پلے ہومو ہیبلیس کی صورت میں منظر عام پر آیا جو آسٹرلوپیتھسس سے نکلا تھا اور یہ قسم خود پان یعنی چمپیزی سے وجود میں آیا تھا۔ یہ جنس اور آج کا انسان کافی حد تک ایک دوسرے سے مماثلت رکھتے ہیں۔
- ^ ا ب پ عنوان : Integrated Taxonomic Information System — تاریخ اشاعت: 1999 — ربط: ITIS TSN — اخذ شدہ بتاریخ: 19 ستمبر 2013
- ^ ا ب پ عنوان : Mammal Species of the World — ناشر: جونز ہاپکنز یونیورسٹی پریس — اشاعت سوم — ISBN 978-0-8018-8221-0 — ربط: http://www.departments.bucknell.edu/biology/resources/msw3/browse.asp?s=y&id=12100794 — اخذ شدہ بتاریخ: 18 ستمبر 2015
- ^ ا ب پ عنوان : Genera of the human lineage — جلد: 100 — صفحہ: 7688 — شمارہ: 13 — https://dx.doi.org/10.1073/PNAS.0832372100 — https://pubmed.ncbi.nlm.nih.gov/12794185 — https://www.ncbi.nlm.nih.gov/pmc/articles/PMC164648 — ربط: http://www.departments.bucknell.edu/biology/resources/msw3/browse.asp?s=y&id=12100794
- ^ ا ب مصنف: لنی اس — عنوان : Systema Naturae — جلد: 1 — صفحہ: 20 — BHL page ID: https://biodiversitylibrary.org/page/726909
- ↑ "معرف Homo دائراۃ المعارف لائف سے ماخوذ"۔ eol.org۔ اخذ شدہ بتاریخ 7 دسمبر 2024ء