انصار مجید خان نیازی

پاکستان میں سیاستدان

انصار مجید خان نیازی، ایک پاکستانی سیاست دان ہیں جو 23 ستمبر 1982 کو پیدا ہوئے۔ وہ 27 اگست 2018 سے اپریل 2022 تک پنجاب کے صوبائی وزیر محنت اور انسانی وسائل رہے۔ وہ اگست 2018 سے جنوری 2023 تک پنجاب کی صوبائی اسمبلی کے رکن رہے۔

انصار مجید خان نیازی
معلومات شخصیت
جماعت پاکستان تحریک انصاف   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مناصب
رکن پنجاب صوبائی اسمبلی [1]   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکن سنہ
15 اگست 2018 
حلقہ انتخاب پی پی-78  
پارلیمانی مدت 17 ویں صوبائی اسمبلی پنجاب  
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

تعلیم

ترمیم

انصار مجید خان نیازی نے ماسٹر لیول تک تعلیم حاصل کی۔

سیاسی کیریئر

ترمیم

انصار مجید خان نیازی 2018 کے پنجاب کے صوبائی انتخابات میں PP-78 (سرگودھا-VII) سے پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار کے طور پر پنجاب کی صوبائی اسمبلی کے لیے منتخب ہوئے تھے۔[2] 27 اگست 2018 کو انھیں وزیر اعلیٰٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی صوبائی کابینہ میں شامل کیا گیا اور انھیں پنجاب کا صوبائی وزیر محنت و انسانی وسائل مقرر کیا گیا۔ وہ گورننگ باڈی پنجاب ایمپلائز سوشل سیکیورٹی انسٹی ٹیوشن کے سابق چیئرمین بھی رہے۔[3] وہ 2023 کے پنجاب کے صوبائی الیکشن میں پی ٹی آئی کے امیدوار کے طور پر PP-77 سرگودھا-VI سے صوبائی اسمبلی کی نشست کے لیے انتخاب لڑ رہے ہیں۔[4]

حوالہ جات

ترمیم
  1. https://www.pap.gov.pk/members/profile/en/21/1331
  2. "Election Results 2018 - Constituency Details". www.thenews.com.pk (انگریزی میں). The News. Retrieved 2018-07-29.
  3. "GB-PESSI"[مردہ ربط]
  4. "List of PTI Candidates for Provincial Elections In Punjab | 2023". Pakistan Tehreek-e-Insaf (انگریزی میں). 19 اپریل 2023. Retrieved 2023-04-21.